Thu, 28 Sep 2017 11:15:24
بنگلورو کی بانس واڑی پولیس نے مزید جہیز کے مطالبہ پورا نہیں ہونے پر استری کا استعمال کرتے ہوئے اپنی بیوی کے نازک حصو ں کو جلانے پر ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 11:01:49
بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر خزانہ یشونت سنہا نے نریندر مودی حکومت کی اقتصادی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مالی بدانتظامی، نوٹ بندي اور گڈس اینڈ سروسز ٹیکس (جی ایس ٹی) کے کمزور نفاذ نے ہندوستانی معیشت کابیڑہ غرق کر دیا ہے
View more
Thu, 28 Sep 2017 02:04:05
دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کو پولیس کو ہدایت دی کہ 1984 میں سکھ فسادات کیس میں ابھیشک ورما کو اضافی سیکورٹی فراہم کرے۔ عدالت نے ان کی طرف اشارہ کیا تھا۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 02:01:08
بی جے پی کی آوازوں کے بعدکانگریس نے مودی حکومت پر حملہ کیاہے۔ گجرات میں ایک ریلی کے دوران راہل گاندھی یشونت سنہا کے بیان کاحوالہ دیتے ہوئے، مودی حکومت معیشت کے مسئلے سے گھبرارہی ہے۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 01:56:07
جموں وکشمیرکے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر پاکستانی فوج کی سرحدی دیہات اور بھارتی فوج کی اگلی چوکیوں پرگولہ باری کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہوگئی ہے۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 01:53:59
بی جے پی کے سنیئر لیڈراور سابق وزیر خزانہ یشونت سنہا نے معیشت پر مودی حکومت اور وزیرخزانہ ارون جیٹلی کونشانہ بنایاہے۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 01:47:53
ادھربی جے پی کے بڑے لیڈر اور سابق وزیر خزانہ یشونت سنہانے گرتی معیشت کولے کرارون جیٹلی پرنشانہ لگایا۔ادھرکانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے بیانات اور تبصروں پرطنزکس دیاہے۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 01:44:14
ہندستانی معیشت کے تعلق سے سینیئر بی جے پی لیڈر اور سابق وزیرخزانہ یشونت سنہا کے اس تاثر کو مسترد کرتے ہوئے کہ ہندستانی معیشت سخت بحران سے دوچار ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy