Fri, 29 Sep 2017 14:26:22
بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ شتروگھن سنہا نے آج اپنے پارٹی رفیق یشونت سنہا کی مدافعت کی جنہوں نے ملک کی معیشت پر تشویش کا اظہار کیا تھا ۔
View more
Fri, 29 Sep 2017 14:21:28
ملک کی معیشت کو تباہ کردینے کا بی جے پی زیر قیادت حکومت پر الزام عائد کرنے کے ایک دن بعد سابق وزیر فینانس و سینئر بی جے پی لیڈر یشونت سنہا نے آج کہا کہ موجودوہ حکومت ملک کی معاشی صورتحال کیلئے سابقہ یو پی اے حکومت کو ذمہ دار قرار نہیں دے سکتی کیونکہ موجودہ حکومت کو بھی کام کرنے کا کافی موقع ملا ہے ۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 23:40:26
عراق کے خود مختار علاقے کردستان میں سوموار کو منعقدہ متنازع ریفرینڈم کے پہلے سرکاری نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق قریباً 93 فی صد عراقی کردوں نے خود مختار کردستان کی آزادی کے حق میں ووٹ دیا ہے۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 23:35:24
عراق کے شمال میں واقع صوبہ کردستان کی قیادت کی طرف سے خود مختاری کے لیے کرائے گئے عوامی ریفرنڈم کے بعد اربیل اور بغداد کے درمیان تناؤ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 23:29:59
عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے کرد حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خودمختار کردستان میں منعقدہ آزادی ریفرینڈم کے نتیجے کو منسوخ کردیں تاکہ بحران کو مذاکرات کے ذریعے طے کیا جاسکے۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 23:25:28
شام میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی فراہم کردہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ادلب شہر میں سرکاری فوج اور اس کی معاون روسی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں کم سے کم 150 عام شہری جاں بحق ہوئے ہیں۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 23:19:10
آج ایک حیدرآباد کے قریب واقع کییسرکے مقام پر مقررہ مشن پر روانہ سے قبل حادثہ کا شکار ہوگیا ۔ رجکونڈا پولیس کمشنر مہش ایم بھگت نے کہا کہ جہاز کا پائلٹ محفوظ ہے ۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 23:15:22
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے 3 اکتوبرسے بڑھنے والے دلی میٹرو کے کرایہ میں اضافہ کرنے کے منصوبے سے ناراضگی ظاہر کی ہے انہوں نے اپنے ٹرانسپورٹ کے وزیرکیلاش گہلوت کو ایک تجویز پیش کرنے کا حکم دیا ہے کہ وہ بتائیں کہ کس طرح کرا یہ میں اضافہ پر روک لگ سکتی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy