Thu, 28 Sep 2017 20:23:09
کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے مہاجرین کی بڑھتی ہوئی مخالفت کے تناظر میں ’شیئر دا جرنی‘ نامی ایک مہم شروع کی ہے۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 20:20:54
جنوبی افغانستان میں ایک حفاظتی چوکی پر کیے جانے ایک حملے میں بارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ قندھار کے پولیس ترجمان نے بتایا کہ حملہ آور چوری کی گئی ایک فوجی گاڑی میں سوار تھے۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 20:19:28
قریبی تعلقہ ہوناور کے کاسرکوڈ سمندر میں اچانک بوٹ اُلٹنے کے نتیجے میں بوٹ پر موجود ماہی گیروں کی جان خطرے میں پڑ گئی، مگر فوری طور پر قریب میں موجود تین دیگر ماہی گیروں کی بوٹ اُن کی مدد کے لئے پہنچ گئی اور سبھی 23 ماہی گیروں کو بحفاظت ساحل سمندر لانے میں کامیاب ہوگئیں۔ حادثہ بدھ کی شب قریب 10:30 بجے پیش آیا۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 20:12:26
پاکستان، چین اور افغانستان کے اعلی حکام کے درمیان جنگ متاثرہ ملک افغانستان میں امن اور ترقی کے احیاء کے لئے یہاں سہ فریقی مذاکرات منعقد کی گئی۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 20:09:08
شیوسینا نے مرکزی حکومت کو چیلنج کیا ہے کہ وہ سابق وزیر خزانہ یشونت سنہا کے ذریعہ اقتصادی حالات کے متعلق مضمون کو غلط ثابت کر کے دکھائے،
View more
Thu, 28 Sep 2017 20:06:00
تہلکہ میگزین کے بانی صحافی ترون تیج پال کواپنے ایک معاون کارکن کے ساتھ عصمت دری کے معاملے میں چارج کیا گیا ہے، یہ واقعہ 2013میں پیش آیا تھا ۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 20:02:47
مودی حکومت کی پالیسیوں کی تنقید کرنے والے بی جے پی کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خزانہ یشونت سنہا نے کہا کہ کیا میں دھرنے پر بیٹھ جاتا۔
View more
Thu, 28 Sep 2017 19:54:31
میانمار کی حکومت راکھین ریاست میں جاری تشدد کی وجہ سے جلائی جانے والی بستیوں اور قریب نصف ملین روہنگیا افراد کے علاقہ چھوڑنے کے بعد وہاں تعمیر نو کرے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy