Tue, 21 May 2024 11:43:53
تعلقہ کے تدڑی موڈنگی میں سیاحوں کی کشتی ڈوبنے کا جو معاملہ پیش آیا تھا اس پر محکمہ سیاحت کی طرف سے کارروائی کی گئی اور غیر قانونی طور پر یا لائسنس کی تاریخ ختم ہونے کے باوجود چلائی جا رہی ٹورسٹ بوٹس کے اجازت نامے عبوری طور پر منسوخ کر دئے گئے۔
View more
Tue, 21 May 2024 11:41:38
مرڈیشور بستی مکّی میں موجود اتر کنڑا ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا کی صدارت میں چل رہے بینا وئیدیا اسکول سے متصل جنگلاتی زمین پر ناجائز قبضے کی کوشش کے بعد محکمہ جنگلات نے مداخلت کرتے ہوئے وہاں چل رہی کھدائی اور صفائی کے کام پر روک لگا دی ہے ، مگر اس ناجائز قبضے کے معاملے میں مبینہ طور پر وزیر منکال وئیدیا کا ہاتھ ہونے کی بات سوشیل میڈیا پر بحث کا موضوع بنی ہے ۔
View more
Tue, 21 May 2024 11:36:33
نیوپاڈو میں واقع حاجبّا گورنمنٹ سینئر پرائمری اسکول میں پیش آئے ایک المناک حادثے میں کمپاونڈ گرنے سے اس کی زد میں آنے والی سات سالہ بچی فوت ہوگئی ۔
View more
Tue, 21 May 2024 11:19:09
عام آدمی پارٹی پر بیرون ملک سے غیر قانونی اور نامناسب چندہ لینے کے الزامات عائد کئے گئے ہیں۔ عام آدمی پارٹی نے ان الزامات کو مکمل طور پر بے بنیاد اور جھوٹا قرار دیا ہے۔ عام آدمی پارٹی کا کہنا ہے کہ یہ برسوں پرانا الزام ہے۔ ان تمام باتوں پر عام آدمی پارٹی وزارت داخلہ، الیکشن کمیشن، ای ڈی اور سی بی آئی کو جواب دے چکی ہے۔
View more
Tue, 21 May 2024 11:12:05
دہلی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور آئی ایم ڈی نے جمعہ تک انتہائی درجہ حرارت کو لے کر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ گرمی اس حد تک تباہی مچا رہی ہے کہ پیر کو بھی دہلی کے کچھ حصوں میں درجہ حرارت 47 ڈگری سیلسیس کو پار کر گیا تھا۔ دریں اثنا، محکمہ موسمیات نے قومی راجدھانی میں گرمی کی لہر کے حالات کے پیش نظر آنے والے پانچ دنوں کے لیے 'ریڈ الرٹ' جاری کیا ہے۔
View more
Tue, 21 May 2024 11:07:39
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال کے بعد ایران میں نئے صدر کے انتخاب کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نئے صدر کا انتخاب 28 جون کو کیا جائے گا۔ ایرانی حکومت نے صدارتی ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ حکام کی ایک ٹیم بھی تشکیل دی ہے۔
View more
Tue, 21 May 2024 11:02:21
ترنمول کانگریس کی سپریمو اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ اگر نریندر مودی کو 2024 کے انتخابات میں اقتدار سے بے دخل نہیں کیا گیا تو آئین ختم ہو جائے گا۔
View more
Tue, 21 May 2024 10:55:07
لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلے میں مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور گرمی کی لہر کے درمیان آج آٹھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 49 سیٹوں پر اوسطاً 57.47 فیصد ووٹنگ ہوئی۔
View more
Tue, 21 May 2024 10:39:01
وطن عزیز ان دنوں انتہائی اہم دور سے گزر رہا ہے۔ایک طرف تہذیبی جارحیت نے ان ہنگاموں کو نہایت سنگین بنا دیا ہے تو دوسری طرف فرقہ پرستی، تنگ نظری،لسانی عصبیتیں، اور طبقاتی کشمکش عروج پر ہے اور بے چہرگی کی بھیڑ میں انسانوں کا وجود ہی گم ہو گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy