Tue, 25 Jun 2024 01:42:40
بھٹکل تعلقہ کے ہیبلے پنچایت حدود کے حنیف آباد کراس کے قریب شہر کی خوبصورت فورلین قومی شاہراہ کنارے کچروں کا اتنا زیادہ ڈھیر جمع ہے کہ بائک اور آٹو پر گذرنے والے لوگوں کا ہاتھ اس علاقے میں پہنچتے ہی خودبخود ناک پر پہنچ جاتا ہے اور بڑی سواریوں والے اس بدبودار علاقے سے جلد از جلد گزرنے میں ہی عافیت سمجھتے ہیں۔
View more
Mon, 24 Jun 2024 20:01:42
بھٹکل کے بیلکے میں ہیربوڈاکی میں زمین خریدنے کے بعد ایک جوڑے نے وہاں پر موجود سرکاری ہائیر پرائمری اسکول کے لئے اپنی اس ذاتی زمین میں سے 4 گُنٹہ زمین اس اسکول کے لئے عطیہ دیتے ہوئے ایک نئی مثال قائم کی ہے ۔
View more
Mon, 24 Jun 2024 19:56:01
اتر کنڑا کے لئے ایک قابل رشک بات ہے کہ اس ضلع سے تعلق رکھنے والے دو افسران مرکزی حکومت کے دو اعلیٰ عہدوں پر تعینات ہوئے ہیں ۔
View more
Mon, 24 Jun 2024 19:48:38
جنوبی کوریا کے دارالحکومت کے قریب لیتھیم بیٹری بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے سے کم از کم16 افراد ہلاک، سات زخمی اور چھ لاپتہ ہو گئے۔
View more
Mon, 24 Jun 2024 19:32:24
اسرائیل میں وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف یہودی آبادکارسڑکوں پر اتر آئے ہیں۔ یہودیوں کی ہفتہ وار احتجاجی مہم سنیچراور اتوار کو بھی جاری رہی۔ تل ابیب میں احتجاجی ریلی میں کم وبیش ڈیڑھ لاکھ اسرائیلی شریک ہوئے۔
View more
Mon, 24 Jun 2024 19:05:30
بہار کی راجدھانی پٹنہ میں پیر کو وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کا گھیراؤ کرنے آئے گیسٹ ٹیچرس پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا ہے۔ گیسٹ ٹیچرس اپنے مطالبات کو لے کر وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر احتجاج کر رہے تھے۔ پولیس نے پہلے انہیں واپس جانے کے لیے کہا مگر جب وہ واپس نہیں گئے اور احتجاج کرنے پر بضد رہے تو پولیس نے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے ان پر لاٹھی چارج کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy