Tue, 14 Nov 2017 23:39:53
نجی اسپتالوں کو اپنی گرفت میں کرنے کیلئے ریاستی حکومت کی طرف سے قانون مرتب کرنے کی تجویز کی مخالفت میں نجی ڈاکٹروں کی ہڑتال کے نتیجہ میں آج بھی مریضوں کی پریشانیوں کا سلسلہ برقرار رہا۔
View more
Tue, 14 Nov 2017 21:55:39
کڈبا پولیس اسٹیشن کے حدود میں ہوئے ایک حادثے میں پیدل چلنے والی ایک خاتون اس وقت ہلاک ہوگئی جب اسے ایک موٹر بائک نے ٹکر ماری۔
View more
Tue, 14 Nov 2017 21:16:20
میسورو اور ہونسور کے درمیان پیش آنے والے ایک سڑک حادثے میں الال و تھوکٹوکے تین افراد ہلاک اور کئی زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
View more
Tue, 14 Nov 2017 11:36:17
بابری مسجد کے مدعی مرحوم حاجی محمد ہاشم انصاری کے جانشین محمد اقبال نے شیعہ سنٹرل وقف بورڈ کے صدر وسیم رضوی کے بابری مسجد۔ رام مندر معاملے میں سمجھوتہ کی تجویز کو یکسر مسترد کردیا۔
View more
Tue, 14 Nov 2017 11:27:21
ایران۔ عراق سرحد پر 7.3 شدت کے تباہ کن زلزلہ کے سبب دونوں ملکوں میں کم سے کم 400 افراد ہلاک اور تقریباً 7000 زخمی ہوگئے، جس کے ساتھ ہی ہزاروں افراد کو جو رات آئے زلزلہ کے وقت گہری نیند میں تھے ۔
View more
Tue, 14 Nov 2017 11:18:21
پردیومن قتل معاملے میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما اور اداکار شتروگھن سنہا نے پیر کو سات سالہ پردیومن ٹھاکر کے قتل کے مقدمات کی تفتیش کیمرے کے سامنے کرنے کی مانگ کی۔
View more
Tue, 14 Nov 2017 10:50:55
گجرات کے انتخابات میں بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے بی جے پی کے جیتنے کی پیش گوئی کی ہے۔نتیش نے کہا کہ گجرات میں بی جے پی ہی کامیابی حاصل کرے گی۔
View more
Tue, 14 Nov 2017 10:46:09
بہار میں شراب بند ہے۔ایسے میں شرابی اب بھی کہیں نہ کہیں سے شراب کا انتظام کر ہی لیتے ہیں۔ایسے ہی ایک شرابی کے گھر کے لوگ جب اسے شور کرنے اور مارپیٹ کرنے سے منع کیا، تو شراب کے نشے میں مدہوش اس شرابی نے اپنی ہی بیوی اور بیٹی پر تیزاب پھینک کر انہیں زخمی کر دیا۔
View more
Tue, 14 Nov 2017 10:40:52
ٹیلی کمیونیکیشن کی وزارت کی جانب سے دہلی کے سائنسی بھون میں وزیر مواصلات منوج سنہا کی صدارت میں منعقد ملک کے تمام ریاستوں کے وزراء کی میٹنگ ہوئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy