Sun, 19 Nov 2017 21:57:33
سڑک پر دوڑتی ہوئی کار ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی اور دیگر تین گاڑیوں سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں کار ڈرائیور موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔
View more
Sun, 19 Nov 2017 21:53:19
وزیر برائے تعلیمات، اقلیتی بہبود اور اوقاف جناب تنویر سیٹھ کی جانب سے کرناٹک وقف بورڈ کے چیف ایکزیکٹیو آفیسر کو بھیجے گئے مراسلے کے مطابق اب ضلع شمالی کینرا میں وقف کمیٹیوں کے 2دفاتر ہونگے جن میں سے ایک سرسی اور دوسرا دفترکاروار میں ہوگا۔
View more
Sun, 19 Nov 2017 12:15:46
لکثری بس اور لاری کے درمیان ضلع اُترکنڑا کے یلاپور میں پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں بس ڈرائیور اور لاری ڈرائیور سمیت 31 مسافر شدید زخمی ہوگئے۔ حادثہ سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب بسگوڈا کراس نیشنل ہائی وے 66 پر پیش آیا۔
View more
Sun, 19 Nov 2017 10:20:13
اروناچل پردیش کے پاس ہند-چین سرحد پر سنیچر کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت6.4 درج کی گئی ہے۔بتایا جا رہا کہ زلزلے کا مرکز زمین سے دس کلو میٹر اندر تھا۔
View more
Sun, 19 Nov 2017 10:17:27
گوالیار میں ہندو مہاسبھا نے ناتھورام گوڈسے کا مندر بنوا دیا، جس کے خلاف کانگریس نے مورچہ کھول دیا ہے۔بابائے قوم مہاتما گاندھی کا قتل کرنے والے گوڈسے کی مندر بنانے کے خلاف کانگریس نے جمعہ کو پوری ریاست میں خاموش مظاہرہ کرکے اپنا احتجاج ظاہر کیا۔
View more
Sun, 19 Nov 2017 10:12:34
دہلی این سی آر میں آلودگی پر نظر اور اس کی روک تھام کے لئے سپریم کورٹ کی ماحولیاتی آلودگی کنٹرول اتھارٹی یعنی (ای پی سی اے نے دہلی حکومت کو زور دار پھٹکار لگائی ہے۔
View more
Sun, 19 Nov 2017 10:04:02
گوالیار میں ہندو مہاسبھا نے ناتھورام گوڈسے کا مندر بنوایا ہے۔اس کی کانگریس مخالفت کر رہی ہے لیکن بی جے پی کا کہناہے کہ یہ بھی اظہارِ رائے کی آزادی ہے۔
View more
Sun, 19 Nov 2017 09:51:45
تلنگانہ راشٹر سمیتی کی ممبر اسمبلی کے ایک بیان پر تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔تلنگانہ میں ٹی آر ایس اور بی جے پی کی مخلوط حکومت ہے اس کے باوجوداہم حکمراں جماعت کی رکن اسمبلی نے کھلے عام بی جے پی کی مخالفت کی ہے۔
View more
Sun, 19 Nov 2017 09:48:24
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے جی ایس ٹی کے نفاذ پر ایک بار پھر سوال اٹھایا ہے۔ہفتہ کوانہوں نے کہاکہ نوٹ بندی کے ٹھیک بعد جی ایس ٹی کو جلدی میں نافذکرنے سے معیشت سست پڑ گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy