Mon, 04 Dec 2017 19:37:53
بابابڈھن گری پہاڑی پر واقع درگاہ کے احاطے کو ہندو انتہاپسندوں کی طرف سے دتاتریہ مندر قرار دئے جانے کا مطالبہ اور ہر سال دتاتریہ جینتی کے نام پر کشیدگی پیدا کرنا ابمعمول بن گیا ہے۔
View more
Mon, 04 Dec 2017 19:16:54
جمعیۃ علماء ضلع تھانے و پالگھر کی تارا پور یونٹ اور انجمن اتحاد کمیٹی کے روح رواں جناب ایاز الدین شیخ صاحب اور ان کے رفقاء نے پالگھر ضلع کے کوردہ مقامات پر چل رہے 15 مکاتب کے ہونہار طلبہ و طالبات کی حوصلہ افزائی کے لئے انعامی مقابلہ منعقد کیا اور ان میں اول ،دوم اور سوم پوزیشن حاصل کرنے والے تقریباً160 طلبہ و طالبات کو ٹرافی اور دیگر انعامات سے نوازا۔
View more
Mon, 04 Dec 2017 19:01:32
مہیش تلّہ کے عالم پور میں پہاڑ پور کلب کی جانب سے لال مسجد سے متصل وسیع وعریض میدان میں منعقدہ دوروزہ جلسہ سیرت النبی کے موقع پر مسابقۂ حفظ وقرأت کا انعقاد کیا گیا جس میں کولکاتہ اور مضافات کے مختلف مدارس کے طلباء نے شرکت کی ۔ اس مسابقہ میں دارالعلوم اسراریہ سنتوشپور کے دوطالب علموں محمد زید عامر مٹیابرج کو اول اورمحمد یمان اللہ ولدسلیم الدین پارک سرکس کو سوم پوزیشن حاصل ہوئی ۔
View more
Mon, 04 Dec 2017 11:28:31
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سکریٹری و ترجمان مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کہا کہ حکومت نے ’مسلم ویمن پروٹیکشن آف رائٹس آن میریج‘ کی تفصیلات تو واضح نہیں کی ہے
View more
Mon, 04 Dec 2017 11:18:09
ملک کے مسلم رہنماؤں نے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں تین طلاق سے متعلق بل لانے کے حکومت کے فیصلے کی یہ کہہ کر سخت تنقید کی ہے کہ اس نے مسلم طبقہ کے ماہرین سے مشور ہ کئے بغیر یہ بل تیار کیا ہے جس میں تین سال کی قید بامشقت کی تجویز ہے۔
View more
Mon, 04 Dec 2017 11:05:08
گجرات اسمبلی انتخابات سے پہلے الیکشن کمیشن کی طرف سے مقرر معائنہ اور اخراجات کی نگرانی ٹیموں نے اب تک تقریباً9.61لاکھ لیٹر شراب، 1.71کروڑ روپے نقد اور آٹھ کروڑ روپے سے زیادہ قیمت کا سونا اور زیورات ضبط کیا ہے۔
View more
Mon, 04 Dec 2017 11:01:23
ریاستی کانگریس نے اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کیلئے زوردار تیاریاں شروع کی ہیں جس کے تحت ایک جانب وزیراعلیٰ سدارامیا نے اس ماہ کی 13؍تاریخ سے ریاستی سطح طرح پر حکومت کی کارکردگیوں کے تعلق سے عوام کو جانکاری دینے تمام اضلاع میں پروگراموں کے انعقاد کافیصلہ کیاہے۔
View more
Mon, 04 Dec 2017 10:43:54
ریاستی وزیر برائے معذورین وبہبودی خواتین واطفال اوما شری نے کہا کہ حکومت کے اے اوربی درجے کے عہدوں میں معذورین کے لئے مختص 3؍فیصد ریزرویشن کو بڑھاکر4فیصد کرنے کے لئے سنجیدگی سے غور کررہی ہے۔
View more
Mon, 04 Dec 2017 10:37:30
ہنوما جینتی اتسوا کیلئے آرہے رکن پارلیمان پرتاپ سمہا سمیت سینکڑوں بھگتوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔جس سے شہر میں حالات کشیدہ ہوگئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy