Sun, 03 Dec 2017 19:44:49
امریکی مرکزی انٹیلیجنس ایجنسی CIA کے سربراہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایرانی پاسداران انقلاب کی قُدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی اورایرانی قیادت کو ایک خط بھیجا ہے جس میں عراق میں ایران کے بڑھتے ہوئے خطرناک برتاؤ پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 03 Dec 2017 19:41:59
مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ پناہ گزینوں کے بحران سے دوچار ملک کا دورہ کرنے کے دوران وہ لوگوں کی داستانیں سُن کر رو پڑے جہاں اقلیت کو "نسلی تطہیر" کا سامنا ہے۔
View more
Sun, 03 Dec 2017 19:37:22
پاکستان علماء کونسل کے سربراہ مولانا طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ یمن میں سابق صدر علی عبداللہ صالح کی ہمنوا فورسز اور ایران نواز حوثی ملیشیا کے درمیان جھڑپیں اس بات کا ثبوت ہے کہ یمن میں ایرانی منصوبہ پارہ پارہ ہو چکا ہے۔
View more
Sun, 03 Dec 2017 19:29:23
سمندری طوفان اوکھی کے بڑھتے ہوئے قدموں نے الال کے ساحلی کنارے پر دو گھروں کو اچانک اس وقت نیست و نابود کردیا جب گھر کے مکین سنیچر کی شام کو چرچ میں عبادت کے لئے گئے ہوئے تھے ۔
View more
Sun, 03 Dec 2017 19:23:37
سپریم کورٹ کے سینئر وکیل پرشانت بھوشن کے مطابق مرکز میں یو پی اے کی سابقہ حکومت جو تھی وہ ملک کی ایک انتہائی بدعنوان حکومت تھی،
View more
Sun, 03 Dec 2017 10:53:05
سبرامنیا روڈ پر پیش آنے والے موٹر بائک حادثے میں ایک طالب علم کی موت واقع ہوگئی اور دیگر 3افرادزخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
View more
Sun, 03 Dec 2017 03:51:13
جھارکھنڈ کے کھونٹی ضلع کے باگما گاؤں میں گزشتہ رات نامعلوم حملہ آوروں نے بی جے پی کے ایک رہنما کا ان کے گھر کے باہر گولی مار کر قتل کر دیا ، حملہ کی تاب نہ لاتے ہوئے بی جے پی لیڈر موقع پر ہی دم توڑ گئے،
View more
Sun, 03 Dec 2017 03:44:12
گجرات ا نتخابات کی مہم میں شریک ہوئے سابق وزیر ا عظم منموہن سنگھ نے نوٹ بندی اور جی ایس ٹی پر موجودہ پی ایم مودی کو تنقید ی حصار میں مقید کر دیا ۔ایک پریس کانفرنس میں منموہن نے نو ٹ بندی کی وجہ سے بینکوں کے باہر قطار میں کھڑے 100 لوگوں کی موت پر دکھ کا اظہار کیا ۔
View more
Sun, 03 Dec 2017 03:36:26
خواتین کے حقوق کی وکالت کا دعویٰ کرنے والی مفروضہ تنظیم بھارتیہ مسلم مہیلا آندولن نے مرکزی حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں طلاق ثلاثہ کو لے کر بل کا مسودہ تیار کئے جانے کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ اس مجوزہ بل میں نکاح حلالہ جیسی رسموں کو بھی شامل کیا جانا چاہئے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy