Wed, 06 Dec 2017 22:07:47
بابری مسجد کی 25ویں یوم شہادت کے موقع پر منعقد ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے ملک کے عوام سے اپیل کی ان طاقتوں کو یکسر مسترد کردیں جو ملک کو مذہب کے نام پر تقسیم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
View more
Wed, 06 Dec 2017 22:04:08
بی جے پی کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر یشونت سنہا کا اپنی ہی پارٹی کے خلاف مظاہرہ جاری ہے۔یشونت سنہا نے مہاراشٹر کے ودربھ علاقے میں کسانوں کے مطالبے کی حمایت میں دھرنا کررہے ہیں۔
View more
Wed, 06 Dec 2017 21:45:25
آل انڈیامسلم پرسنل لا بورڈکے جنرل سکریٹری مولانامحمدولی رحمانی نے اپنے صحافتی بیان میں کہاہے کہ بابری مسجد کے تنازعات سے متعلق معاملہ گذشتہ کل معززسپریم کورٹ نے سماعت کی تھی۔
View more
Wed, 06 Dec 2017 21:36:22
ریت کو ایک مقام سے دوسرے مقام پر منتقل کرنے کے لئے ریت مافیا بھی اسی طرح نت نئے طریقے ایجاد کرنے لگاہے جیسے کہ دبی سے سونا اسمگل کرنے والے انوکھے طریقے اختیار کرتے ہیں۔
View more
Wed, 06 Dec 2017 21:25:03
شیڈول کاسٹ کے دو گروہ جو اپنا تنازعہ حل کرنے کے لئے پولیس اسٹیشن میں آئے تھے، پولیس عملے کے سامنے ہی آپس میں مارپیٹ پر اتر آئے جس کے نتیجے میں 2خواتین زخمی ہوگئیں، جن کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 06 Dec 2017 09:12:24
بھٹکل میں رات کو ہلکی ہلکی بارش شروع ہوجانے کے بعد صبح اچانک زوردار بارش شروع ہوگئی اور کئی گھنٹوں تک مسلسل ہونے والی بارش سے بھٹکل ساگر روڈ پر منعقدہ وزیراعلیٰ سدرامیا کے پروگرام پر منتظمین سخت پریشانی میں مبتلا ہوگئے۔ بارش سے اسٹیج کے نیچے اور عوام کے بیٹھنے والی جگہوں پر جابجا پانی جمع ہوجانے سے جگہ جگہ کیچڑ نظر آرہی ہے۔
View more
Tue, 05 Dec 2017 21:06:29
پیر کو سنائے جانے والے فیصلے میں سپریم کورٹ کے نو میں سے سات ججوں نے پابندی کے معاملے میں ٹرمپ انتظامیہ کے حق میں فیصلہ دیا۔
View more
Tue, 05 Dec 2017 20:55:26
ایک تازہ سروے میں بتایا گیا ہے کہ جرمن شہری ملکی خارجہ پالیسی کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شمالی کوریا، روس اور ترکی سے زیادہ بڑا خطرہ سمجھتے ہیں۔
View more
Tue, 05 Dec 2017 20:47:56
یمن کے صدر عبد ربہ منصورہادی نے منحرف سابق صدر علی عبداللہ صالح کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہو ئے عوام سے ایرانی پروردہ حوثی باغیوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy