Tue, 02 Jan 2018 19:58:28
کشمیر میں عسکریت پسندتنظیموں میں شمولیت رکھنے و الے تین نوجوانوں نے بھارتی فوجی اہلکار کے سامنے خود سپردگی کر دی ہے۔
View more
Tue, 02 Jan 2018 19:52:58
مسٹر آلوک کمار نے 2001 میں بحیثیت سپرینٹینڈینٹ آف پولیس ضلع گلبرگہ بہترین خدمات انجام دیں ۔ بعد ازاں پچھلے سال وہ نارتھ ایسٹرن رینج کے انسپیکٹر جنرل آف پولیس بن کر دوبارہ گلبرگہ تشریف لائے ۔
View more
Tue, 02 Jan 2018 19:42:39
میگھالیہ میں آئندہ اسمبلی کے انتخابات سے پہلے خریدوفروخت کاعمل تیزہوگیا ہے۔کانگریس اور دیگر جماعتوں کے چار ایم ایل اے نے اب بی جے پی کادامن تھام لیا ہے۔
View more
Tue, 02 Jan 2018 19:34:13
آسام میں نیشنل رجسٹرآفس (این آر سی)کاپہلا ڈرافٹ تیار ہوتے ہی عجیب و غریب معاملات سامنے آ رہے ہیں۔اس فہرست نام نہ ہونے پر جہاں لیڈرتو پریشان ہیں بلکہ عام آدمی بھی خوف میں ہے۔
View more
Tue, 02 Jan 2018 19:23:33
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران میں اب تبدیلی کا وقت آ گیا ہے اور اس ملک کے عوام ’’ آزادی کے بھوکے ‘‘ ہیں۔
View more
Tue, 02 Jan 2018 19:20:04
ایران کے مختلف شہروں میں سوموار کو مسلسل پانچویں روز حکومت مخالف احتجاج کا سلسلہ جاری رہا ہے اور سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں مرنے والوں کی تعداد سترہ ہوگئی ہے
View more
Tue, 02 Jan 2018 19:12:48
جرمن میڈیکل ایسوسی ایشن نے سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کی درست عمر کا اندازہ لگانے کے لیے لازمی طبی معائنے کے منصوبے سے اختلاف کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy