Wed, 24 Jan 2018 12:01:55
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں تلاشی کی کارروائیوں کے دوران مزید ا?ٹھ فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
View more
Wed, 24 Jan 2018 11:44:29
فٹ بال لیجنڈ جارج ویا نے لائبیریا کے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ پیر کے دن دارالحکومت مونروویا میں واقع ایک فٹ بال اسٹیڈیم میں انہوں نے ایک شاندار تقریب میں صدارت کے عہدے کا حلف اٹھایا۔
View more
Wed, 24 Jan 2018 11:06:42
کرم جیت سنگھ رنٹو کو آج میونسپل کانگریسی کونسلرکی طرف سے متفقہ طور پر امرتسر کا میئر منتخب کر لیا گیا ہے ۔رنٹو کے علاوہ رمن کو سینئر ڈپٹی میئر منتخب کیا گیا ہے، جبکہ یونِس کمار شہر کے ڈپٹی میئر منتخب ہوئے ہیں۔
View more
Wed, 24 Jan 2018 11:02:05
کیرالہ لو جہاد کے معاملے میں این آئی اے کو اس وقت زبردست جھٹکا لگا جب سپریم کورٹ نے کہا کہ یہ ادارہ ہادیہ اور شفین کی شادی کی جانچ نہیں کر سکتی۔
View more
Wed, 24 Jan 2018 10:56:30
تھانے کی ایک ضلعی عدالت نے 2014 میں شیوسینا کے ایک کارکن سنجے کے قتل کیس میں آج پانچ افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy