Tue, 23 Jan 2018 23:35:22
سپریم کورٹ نے فلم پدماوت کو پورے ملک میں ریلیز کرنے سے متعلق اپنے18 جنوری کے حکم میں ترمیم کرنے سے آج انکار کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو یہ یقینی طور پر سمجھنا چاہئے کہ انہیں عدالت کے فیصلے کا عمل کرنا ہی ہوگا۔
View more
Tue, 23 Jan 2018 23:03:47
ہندوستان میں پیٹرول ڈیزل کی آسمان سے باتیں کرتی قیمتوں نے حکومت کے فکر میں اضافہ کردیا ہے۔پٹرول 80روپے فی لیٹر کی قیمت سے تجاوز کر گیا ہے۔
View more
Tue, 23 Jan 2018 22:55:53
سی بی آئی نے کہا کہ وہ سہراب الدین شیخ کے مبینہ فرضی انکاؤنٹر معاملے میں بی جے پی صدر امت شاہ کو الزام سے بری کرنے کے اس کے فیصلے کے خلاف ممبئی ہائی کورٹ میں دائر مفاد عامہ کی عرضی کی مخالفت کرے گی۔
View more
Tue, 23 Jan 2018 22:41:18
سی بی آئی نے انڈونیشیا سے خراب معیار کے درآمدات کوئلے کی زیادہ قیمت دکھانے سے متعلق 487 کروڑ روپے کے گھوٹالے کی جانچ شروع کر دی ہے۔
View more
Tue, 23 Jan 2018 22:32:27
نفع بخش عہدہ معاملے میں نااہل قرار دئیے گئے عام آدمی پارٹی کے تمام 20سابق اراکین اسمبلی نے منگل کو ہائیکورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا۔
View more
Tue, 23 Jan 2018 22:26:58
مدھیہ پردیش اسمبلی کا بجٹ اجلاس 26فروری سے شروع ہوگا۔اس کی نوٹیفکیشن جاری کر دی گئی ہے۔ریاست کے وزیر خزانہ جینت ملیا مانتے ہیں کہ یہ بجٹ اقتصادی طور پر حکومت کے لئے دباؤ والا ہوگا۔
View more
Tue, 23 Jan 2018 22:23:09
شیوسینا نے آج این ڈی اے سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا۔پارٹی کی قومی مجلس عاملہ کی میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ شیوسینا لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات اکیلے لڑے گی۔
View more
Tue, 23 Jan 2018 22:15:12
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے نیتاجی سبھاش چندر بوس کے 121ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ایک بار پھر مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا کہ نیتاجی کے یوم پیدائش کوقومی تعطیل قرار دیا جائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy