Sun, 11 Feb 2018 11:38:28
کاس گنج میں فساد پھیلا کر مسلمانوں کی دکان و کاروبار کو جلانے نیز بڑی تعداد میں بھرتی کی گرفتاری پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے جمعیۃ ریلیف و قانونی کمیٹی کو کا م میں تیزی لانے کی ہدایت کی ہے ۔
View more
Sun, 11 Feb 2018 11:20:11
کانگریس صدر راہل گاندھی نے آج این ڈی اے حکومت پر شدید حملہ کرتے ہوئے کہاکہ رافیل جنگی جیٹ۔ طیاروں کا سودا اس وقت ملک میں بدعنوانی کا سب سے بڑا معاملہ ہے۔
View more
Sat, 10 Feb 2018 22:19:51
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کا 26 واں اجلاس عام حیدرآباد کے سالار ملتؒ آڈیٹوریم و اسپورٹس سنٹر ‘ اویسی ہاسپٹل کنچن باغ میں صدر بورڈ مولانا رابع حسنی ندوی کے افتتاحی خطبہ سے شروع ہوا۔
View more
Sat, 10 Feb 2018 20:53:18
حیدرآباد میں آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ(AIMPLB)کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایودھیامعاملے پربورڈنے اپنے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں کرے گا۔
View more
Sat, 10 Feb 2018 20:45:39
ہوناور جے ایم ایف سی عدالت نے رامچندرا پور مٹھ کے راگھویشورا سوامی کو بلیک میل کرنے کے الزام میں پریم لتا کے علاوہ دیگر 6افراد پر فوجداری(کریمنل) مقدمہ درج کرنے کا حکم سنایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy