Mon, 12 Feb 2018 20:35:26
کانگریس صدر راہل گاندھی نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ(آر ایس ایس ) کے سربراہ موہن بھاگوت کے تین دن میں فوج تیار کرنے والے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے شہیدوں کی توہین بتایا ہے۔
View more
Mon, 12 Feb 2018 20:32:01
کانگریس نے آج الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے سابقہ حکومتوں کی نکتہ چینی کرکے بیرونی ملکوں میں ایک بار پھر ہندوستان کو بدنام کیا ہے
View more
Mon, 12 Feb 2018 20:25:51
عوامی مقامات پر جنسی تشدد یا استحصال وہ نام ہے، جس سے کوئی بھی عورت لاعلم نہیں؛ کیونکہ اس کا سامنا سینکڑوں۔ہزاروں لڑکیوں کو اپنی روز مرہ کی زندگی میں کرنا پڑتا ہے ۔
View more
Mon, 12 Feb 2018 20:19:34
الہ آباد میں لاء اسٹوڈنٹ کے پیٹ پیٹ کر قتل کے معاملہ کے بعد سنگم نگری کا ماحول مکمل طور پر گرما گیا ہے۔ 26 سال کے دلیپ سروج کی موت اتوار کو ہو گئی تھی۔
View more
Mon, 12 Feb 2018 20:14:29
دمکا ضلع میں ایک ایم یو وی گاڑی پل کی ریلنگ سے ٹکرا کر دریا میں گرگئی جس کی وجہ سے آج آٹھ افراد کی موت ہو گئی اور دیگر دو افراد زخمی ہو گئے۔
View more
Mon, 12 Feb 2018 20:10:31
سپریم کورٹ نے آج جموں کشمیر پولیس کو میجر آدتیہ کمار سمیت فوج کے افسران کے خلاف کوئی ’’ تادیبی اقدامات‘‘ اٹھانے سے روک دیاہے ۔
View more
Mon, 12 Feb 2018 20:06:56
ہماچل پردیش کے بلند و بالا پہاڑیوں پر آج صبح سے ہی رک رک کر برفباری ہو رہی ہے۔وہیں ریاست کے نچلے علاقوں میں بھی بھاری بارش ہوئی ہے۔
View more
Mon, 12 Feb 2018 13:06:46
جموں وکشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں کے مضافاتی علاقہ سنجوان میں واقع سنجوان ملٹری اسٹیشن (36بریگیڈ فرسٹ جموں وکشمیر لائٹ انفینٹری) میں پاکستانی جنگجو تنظیم جیش محمد کے فدائین حملہ آوروں اور سیکورٹی فورسز کے مابین 10 فروری کی علی الصباح سے جاری تصادم آرائی میں تاحال دو صوبیداروں اور ایک عام شہری سمیت6افراد ہلاک جبکہ11دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Mon, 12 Feb 2018 12:57:00
گوا کے وزیر زراعت وجے سردیسائی کی طرف سے دیسی سیاحوں کو ’زمین کے بیکار لوگ‘بتانے کا معاملہ ابھی ٹھنڈا ہی نہیں ہواکہ وزیراعلیٰ منوہرپاریکرکے ایک اور وزیر نے سیاحوں کو لے کر متنازعہ بیان دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy