Sat, 03 Feb 2018 14:40:20
ایک دل دہلادینے والے واقعہ میں ایک ماں اور اس کا چار سالہ بچہ کار میں لگی ہوئی آگ سے زندہ جل کر خاکستر ہوگئے۔ اس المناک حادثے میں ہلاک ہونے والی خاتون کا نام نیہا ورما (۳۴سال) اور اس کے بچے کانام پرَم (۴سال) بتایا گیا ہے۔
View more
Sat, 03 Feb 2018 12:56:52
مودی حکومت کا بجٹ آنے کے بعد شئیر بازار میں آئی گراوٹ پر کانگریس صدر راہل گاندھی نے زبردست طنز کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ مودی کے بجٹ کے خلاف سینسیکس کی ’عدم اعتماد کی تحریک‘ ہے۔
View more
Sat, 03 Feb 2018 11:54:27
بی جے پی نے 27فروری کوہونے جا رہے میگھالیہ اسمبلی انتخابات کے لئے 45 امیدواروں کی اپنی پہلی فہرست آج جاری۔پارٹی نے پہلے کہا تھا کہ وہ اس شمال مشرقی ریاست کی تمام 60 اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی۔
View more
Sat, 03 Feb 2018 11:49:53
مرکزی تفتیشی بیورو نے سیاسی اعتبار سے حساس بوفورس توپ سودے دلالی اسکینڈل میں ملزم افراد کے خلاف سارے الزام منسوخ کرنے کے دہلی ہائی کورٹ کے 2005 کے فیصلے کو آج سپریم کورٹ میں چیلنج کیا۔
View more
Sat, 03 Feb 2018 11:40:06
سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی کے رکن پارلیمان سبرامنیم سوامی نے آج راجیہ سبھا میں پرائیویٹ ممبر بل کے تحت ’گؤ رکشا بل 2017‘ پیش کرتے ہوئے گؤکشی کے قصورواروں کو پھانسی کی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sat, 03 Feb 2018 11:28:25
کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدارامیا نے آج اپوزیشن بی جے پی کو ان نوجوانوں کی اموات پر جو کہ ریاست میں حالیہ مہینو ں میں مختلف وجوہات کی بناء پر مارے گئے سیاسی فائدہ حاصل کرنے کی کوشش پر نکتہ چینی کی۔
View more
Sat, 03 Feb 2018 11:16:29
کرناٹک اسٹیٹ اوپن یونیورسٹی (کے ایس او یو) گزشتہ کچھ سال سے تقریباً بند ہے۔ اس سے ہزاروں طلباء وطالبات کا مستقبل خطرے میں پڑا ہوا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy