Mon, 12 Feb 2018 11:57:50
کانگریس صدر راہل گاندھی نے اپنے کرناٹک کے دورے کے دوران آج یہاں وزیراعظم نریندرمودی پر سخت حملہ کرتے ہوئے ان سے کہا کہ ماضی کا راگ الاپنا چھوڑکرکام شروع کریں کیونکہ میعاد ختم ہونے والی ہے اوربہت کم وقت رہ گیا ہے ۔
View more
Mon, 12 Feb 2018 11:53:56
باپ دادا اور خاندانی دولت و ثروت میں کانگریس پارٹی تیر رہی ہے ، موروثی مال ودولت میں کانگریس مست ہے ، کانگریس پارٹی میں نہرو کنبہ کے علاوہ کوئی بھی شخص کانگریس کا قومی صدر نہیں بن سکتا ، یہ ممکن نہیں کہ دوسرا کوئی صدر بنے ،
View more
Mon, 12 Feb 2018 11:35:42
سرکاری اور خانگی اسکولوں دونوں طرح کی اسکولوں میں 25 فیصدی آن لائن داخلوں کی کارروائی کا آغاز اب20 فروری سے کرنے کے لئے محکمہ تعلیم نے تیاریاں شروع کردی ہیں۔
View more
Mon, 12 Feb 2018 11:29:21
دسویں جماعت میں زیر تعلیم طلبہ کے لئے ایک اچھی خبرہے ، رواں تعلیمی سال میں ایس ایس ایل سی طلبہ کیلئے ہال ٹکٹ صرف آن لائن طریقہ سے دستیاب کرانے کرناٹک سکینڈری ایجوکیشن ایگزامنیشن بورڈ ( کے ایس ای ای بی) نے اقدام کیا ہے ،
View more
Mon, 12 Feb 2018 11:21:57
کاٹی پلّا کے کرشناپورا کے علاقے میں گٹر کے تعمیری کام میں ٹھیکیدارکی طرف سے غفلت برتنے اور اس کا دہانہ کھلا چھوڑنے کی وجہ سے ایک شخص اپنی جان گنوا بیٹھا۔
View more
Mon, 12 Feb 2018 11:17:43
امسال یوم جمہوریہ کے موقع پر اترپردیش کے شہر کاس گنج میں شہید عبدالحمید سرکل پر ترنگا لہرانے کے سلسلے میں زعفرانی بریگیڈ اور مسلم نوجوانوں کے بیچ ہونے والی جھڑپ نے جو فرقہ وارانہ فساد کا روپ لیا تھا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy