Tue, 13 Feb 2018 13:21:17
ممبئی کی خصوصی سی بی آئی عدالت کے جج برج گوپال ہرکشن لویا کی مشتبہ حالت میں ہوئی موت کے سلسلے میں ایک نیا انکشاف ہوا ہے۔
View more
Tue, 13 Feb 2018 13:12:32
چکمگلورو سے منگلورو کی طرف کنٹینر ٹرک میں بیل اور بھینس لے جاتے وقت ہانچی کٹّے نامی مقام پرٹرک بے قابو ہوکر الٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک بیل ہلاک ہوگیا ہے۔
View more
Tue, 13 Feb 2018 11:46:42
حیدرآباد کرناٹک علاقہ میں انتخابی مہم کے دوران کانگریس صدر راہل گاندھی راحت لیتے ہوئے سڑک کے کنارے ایک چھوٹی سی ہوٹل میں دیگر کانگریس لیڈروں کے ساتھ داخل ہوکر مرچی کی بھجیاں کھائیں اور چائے بھی پی۔
View more
Tue, 13 Feb 2018 00:46:12
اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی نے حیدرآباد میں منعقدہ بورڈ کی سہ روزہ میٹنگ کے آخری دن جلسہ عام میں زبردست خطاب کرتے ہوئے مولانا سلمان حُسینی ندوی کے حال ہی میں آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے خلاف ٹی وی میڈیا پر دئے گئے بیانات پر زبردست وار کیا اوربورڈ سے الگ ہونے پر اُن کا نام لئے بغیر مسلمانوں سے کہا کہ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کا کام شخصیتوں سے نہیں چل رہا ہے، یہ ک
View more
Tue, 13 Feb 2018 00:17:19
ایودھیا کی بابری مسجد مسئلہ پر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے موقف سے اختلاف کرتے ہوئے ممتاز عالم دین اور پرسنل لاء بورڈ کے رکن عاملہ مولانا سید سلمان حسنی ندوی نے بورڈ سے عملاً علحدگی اختیارکرلی اور علحدہ شریعت اپلیکشن بورڈ کی تشکیل کا اشارہ دیا۔
View more
Mon, 12 Feb 2018 22:16:47
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے بابری مسجد کے تعلق سے پھر ایک بار وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد شعائر دین میں سے ہے اور مسلمان اس سے کسی طرح بھی دستبردار نہیں ہوسکتا، اسی طرح بورڈ نے واضح کیا ہے کہ مسلمان طلاق ثلاثہ اور شریعت پر مداخلت کسی حال میں بھی برداشت نہیں کریں گے۔
View more
Mon, 12 Feb 2018 21:26:57
ریلوے بورڈ کے ایک نئی پیشکش کے مطابق چھوٹے ریلوے اسٹیشنوں پر ٹوالیٹ کا استعمال کرنا جلد ہی سستا ہوگا حتیٰ کہ یہ بھی گمان کیا جا رہا ہے کہ چھوٹے اسٹیشنوں پر اس کی سہولیات بالکل ہی مفت ہو گی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy