Wed, 14 Feb 2018 20:51:14
کسانوں کے مسائل پر غور و فکران کا حل نکالنے کی غرض سے وزیر اعظم نریندر مودی نے 19 فروری کو دو روزہ قومی کانفرنس بلا ئی ہے۔
View more
Wed, 14 Feb 2018 20:48:19
دہلی کی سابق وزیراعلیٰ اورکانگریس کی سینئرلیڈرشیلا دکشت نے عام آدمی پارٹی(آپ)حکومت کواشتہارات کی حکومت قراردیتے ہوئے آج کہاہے کہ وزیراعلیٰ اروندکیجریوال اوران کی کابینہ کے ساتھی بولتے زیادہ ہیں کام کم کرتے ہیں۔
View more
Wed, 14 Feb 2018 20:44:35
آرمی چیف جنرل بپن راوت نے آج کاٹھمنڈومیں نیپال کے فوجی سربراہ جنرل راجندر چھیتری سے ملاقات کی اورباہمی تعاون اور ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
View more
Wed, 14 Feb 2018 20:40:01
آل انڈیا مسلم کانفرنس کے قومی صدر اور بہار کے سابق وزیر شمائل نبی اور کانفرنس کے قومی جنرل سکریٹری ڈاکٹر سید عبداللہ مدنی نے بی جے پی ایم پی ساکشی مہاراج کے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے بارے میں دیئے گئے بیان کی سخت لفظوں میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان کا زہراگلنا کوئی نئی بات نہیں بلکہ وہ اکثرو بیشتر مسلمانوں اوران کی تنظیموں کو غلط طریقہ سے پیش کرتے ہیں۔
View more
Wed, 14 Feb 2018 20:19:46
بہار میں ضمنی انتخابات ہونے والے ہیں، مگر اس سے پہلے ہی راشٹریہ جنتا دل اور کانگریس میں سیٹوں کی تقسیم کو لے کرکھینچاتانی دیکھنے کو مل رہی ہے۔
View more
Wed, 14 Feb 2018 20:11:56
پاکستانی دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے جوان بھلے ہی شہید ہو گیا، لیکن اس کی آبائی ریاست میں’’ دیش بھکت‘‘ بی جے پی کے ساتھ سرکارچلانے والی نتیش حکومت اس کوشہادت پر وہ وقار نہیں دے پائی جس کا وہ حق دار تھا۔
View more
Wed, 14 Feb 2018 20:02:43
کانگریس نے دہشت گردی اور دراندازی کے واقعات کو روکنے کے لیے حکومت پرٹھوس قدم نہ اٹھانے کا الزام لگاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی سے آج وہی پانچ سوال کیے جن کا مسٹر مودی نے پانچ سال پہلے اس وقت کے وزیر اعظم منموہن سے جواب مانگا تھا۔
View more
Wed, 14 Feb 2018 19:48:48
جب سے پردھان منتری نریندرا مودی نے پکوڈا بیچنے کو روزگار اور بیوپار کا حصہ قرار دیا ہے ہرطرف پکوڈا مذاق اور طنز کا موضوع بنا ہوا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy