Mon, 05 Mar 2018 11:52:09
سعودی عرب کی حائل گورنری کی پولیس نے کم عمر بچوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں ایک شخص کو حراست میں لیا ہے۔
View more
Mon, 05 Mar 2018 11:46:59
شمال مشرق کی تین ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی شاندار کارکردگی کے جشن کی تیاری کے دوران اتر پردیش کے مظفرنگر میں ضلع سطحی بی جے پی کے ایک رہنما بدھانا سنگھ کی دل کا دورہ پڑنے کے وجہ موت ہو گئی۔
View more
Mon, 05 Mar 2018 11:45:06
کچھ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات اور سال 2019 میں ہونے والے عام انتخابات سے پہلے کانگریس نے حکمراں بی جے پی سے مقابلہ کرنے کے لئے اپنی تیاری کے تحت زراعت، روزگار اور غربت سے منسلک مسائل کو اٹھانے کافیصلہ کیاہے۔
View more
Mon, 05 Mar 2018 11:38:14
مالیگاؤں 2008 ء بم دھماکہ معاملے کے کلیدی ملزم کرنل شریکانت پروہیت کی جانب سے ممبئی ہائی کورٹ کے فیصلہ کو چیلنج کرنے والی عرضداشت پر کل سپریم کورٹ میں سماعت متوقع ہے
View more
Mon, 05 Mar 2018 11:31:40
تریپورہ میں بائیں محاذ کو تباہ کرنے کے بعد اور ناگالینڈ اور میگھالیہ میں حکمران اتحاد کا حصہ ہونے کے امکان کے ساتھ ہی بی جے پی ہندوستان کے 31ریاستوں میں سے 21ریاستوں کی حکومتوں کی رہنمائی کرنے یا ان میں شرکت کرنے کے لئے تیار ہے۔
View more
Mon, 05 Mar 2018 11:17:38
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)نے تریپورہ میں بائیں محاذ کا قلعہ منہدم کرتے ہوئے ہفتہ کو آئے تین اسمبلی انتخابات کے نتائج میں شمال مشرقی میں اپنی فتوحات جاری رکھی ہے۔
View more
Mon, 05 Mar 2018 11:12:00
اتر پردیش میں ہونے والے ضمنی انتخابات سے پہلے ایک بڑا سیاسی الٹ پھیر ہوتا نظر آرہا ہے۔بی ایس پی نے گورکھپور اور پھول پور لوک سبھا ضمنی انتخاب میں مایاوتی اپنی مخالف سماج وادی پارٹی کو حمایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Mon, 05 Mar 2018 11:07:05
ملک بھر میں 80 فیصد بینک اکاؤنٹس اور 60 فیصد موبائل کنکشن کوآدھار سے لنک کیا جا چکا ہے۔ آدھار کارڈ کے منصوبہ کا انتظام کرنے والی ایجنسی یونک ایڈینٹی فکیشن اتھارٹی آف انڈیا کے ایک سینئر افسر نے اس کی اطلاع دی۔
View more
Mon, 05 Mar 2018 11:03:59
آئی این ایکس میڈیا کیس میں ملزم کارتی چدمبرم نے کہا کہ ان کے خلاف لگے تمام الزامات جھوٹے اور سیاسی انتقام ہیں ۔ کارتی نے سی بی آئی کی طرف سے دہلی لائے جانے کے دوران یہ بات کہی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy