Tue, 06 Mar 2018 12:48:29
یوپی کی دو لوک سبھا سیٹوں کے لئے ہو رہے ضمنی انتخاب میں جہاں سماجوادی پارٹی کوتقویت دینے اور بی جے پی کی شکست کے لئے بی ایس پی نے حمایت کا اعلان کر دیا ہے،
View more
Tue, 06 Mar 2018 12:41:47
جموں کشمیر کے شوپیاں میں ہوئی فائرنگ کی مخالفت میں احتجاج کی کوشش کرنے والے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کو پولیس نے آج حراست میں لے لیا۔
View more
Tue, 06 Mar 2018 12:38:43
کانگریس نے وزیراعظم نریندر مودی پر پنجاب نیشنل بینک گھپلہ کے ملزمین نیرومودی اورمیہل چوکسی سے قریبی تعلقات کاالزام لگاتے ہوئے ان سے ان دونوں کو ملک واپس لانے کے لیے حکومت کے ذریعہ اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کو آگاہ کرنے کا مطالبہ کیا۔
View more
Tue, 06 Mar 2018 12:32:37
کانگریس نے بی جے پی پر شمال مشرقی علاقے کو غیر مستحکم کرنے کا خطرناک کھیل کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ بھگوا پارٹی کے زبردستی اقتدارمیں آنے سے ہر ہندوستانی فکر مند ہے۔
View more
Tue, 06 Mar 2018 12:29:24
آندھرا پردیش کے گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے آج مرکزی حکومت سے کہا کہ وہ ریاست کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے سمیت آندھرا پردیش قانون، 2014کے تمام دفعات کو نافذکرنے کے عمل کو تیز کریں۔
View more
Tue, 06 Mar 2018 12:26:10
’غیر کانگریس، غیر بی جے پی مورچہ‘کی تجویز دینے کے ایک دن بعد تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندرشیکھر راؤ اپنے خیالات کو قومی سطح پر نافذکرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
View more
Tue, 06 Mar 2018 12:23:54
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی صدر مایاوتی کے گورکھپور اور پھول پور پارلیمانی حلقہ کے ضمنی الیکشن میں سماجوادی پارٹی کے امیدوار کو حمایت دینے کے فیصلے سے سماج وادی پارٹی اور بی ایس پی کے حامیوں میں خوشی ہے اور ان کا خیال ہے
View more
Tue, 06 Mar 2018 12:20:28
پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے دوسرے سیشن کے پہلے دن آج بینک گھوٹالے، کاویری تنازع اور آندھرا پردیش کے معاملے پر ہنگامے کے سبب لوک سبھا میں کوئی کام کاج نہیں ہوسکا اور کارروائی کل تک کے لئے ملتوری کردی گئی۔
View more
Tue, 06 Mar 2018 12:12:29
اتر پردیش کے وزیر صحت اور ریاستی حکومت کے ترجمان سدھارتھ ناتھ سنگھ نے کہا کہ پھول پور ضمنی انتخابات میں لڑائی ایس پی اور کانگریس کے ساتھ نہیں ہے، بلکہ ایک مافیا ڈان بنام ترقی کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy