Tue, 06 Mar 2018 16:56:34
جامعہ الازھر کی ترمیم ومرمت کے بعد تیار کی جانے والی جامع مسجد کا افتتاح آج مصری صدر عبدالفتاح السیسی، سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور جامعہ الازھر کے سربراہ ڈاکٹر احمد الطیب کریں گے۔
View more
Tue, 06 Mar 2018 13:41:07
اپنے بیان میں امریکی سفارت خانے نے ترکی میں موجود امریکی شہریوں کو ہجوم میں جانے اور سفارت خانے کی عمارت کے نزدیک آنے سے گریز کا مشورہ دیا ہے۔
View more
Tue, 06 Mar 2018 13:34:41
عراق میں "احتساب و انصاف کمیٹی" نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سابق صدر صدام حسین کے دور کے درجنوں عہدے داران اور عزیز و اقارب کے اثاثے منجمد کیے جائیں۔
View more
Tue, 06 Mar 2018 13:27:48
18 سال قبل اڈپی شہر میں مسلم اتحاد کی آواز گونجی تھی اور اس اتحاد کو آگے بڑھانے کے لئے اڈپی ڈسٹرکٹ اوکٹہ نامی ادارہ بنایا گیا تھا.
View more
Tue, 06 Mar 2018 13:23:16
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں امریکی سفارت خانے نے اعلان کیا ہے کہ سکیورٹی خطرے کے سبب پیر کے روز سفارت خانہ عوام کے لیے بند رہے گا۔
View more
Tue, 06 Mar 2018 13:21:18
گوئٹے مالا کے صدر جمی موریلس کا کہنا ہے کہ ان کا ملک رواں سال مئی میں اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کر دے گا۔
View more
Tue, 06 Mar 2018 13:17:52
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے عرب جمہوریہ مصر کے تین روزہ سرکاری دورے کے دوران مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی۔
View more
Tue, 06 Mar 2018 13:14:47
یمنی دارالحکومت صنعاء میں عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ باغی حوثی ملیشیا کے زیر کنٹرول شہر میں اتوار کے روز سیکڑوں مظاہرین نے دارالحکومت کے سکریٹریٹ کی عمارت پر دھاوا بول کر اس میں آگ لگا دی۔
View more
Tue, 06 Mar 2018 13:11:17
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمراہ کل اتوار کو مصر کے تین روزہ سرکاری دورے پر قاہرہ پہنچے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy