Sat, 03 Mar 2018 14:35:35
تریپورہ اسمبلی انتخابات کے لئےسنیچر (3 مارچ) کو ووٹوں کی گنتی کا دور جاری ہے. ریاست کی 60 رکنی اسمبلی کی نشستوں میں سے 59 پر اسمبلی حلقوں کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔چاری لام سیٹ سے مارکس وادی کمیونسٹ پارٹی کے اُمیدوار رامیندر نارائن کی موت کی وجہ سے اس سیٹ پر 12 مارچ کو انتخابات ہوں گے۔ تریپورہ اسمبلی الیکشن کے شروعاتی رحجانات آنے شروع ہو گئے ہیں، نتیجے دوپہر بعد صاف ہوں گے، سبھی 59 سیٹوں کے رحجا
View more
Sat, 03 Mar 2018 14:01:05
افغان دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک خودکش کار بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم ایک عام شہری ہلاک جبکہ چار دیگر افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
View more
Sat, 03 Mar 2018 13:58:25
امریکی صدر کی طرف سے اسٹیل اور ایلومونیم کی درآمدات پر نئے ٹیکس متعارف کرانے کے منصوبے پر واشنگٹن کے تجارتی پارٹنرز نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
View more
Sat, 03 Mar 2018 13:50:59
ترکی کی فوج نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ شمالی شام کے علاقے عفرین میں کْردوں کے خلاف جاری آپریشن "غصن الزیتون" میں اْس کے 8 فوجی ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔
View more
Sat, 03 Mar 2018 13:48:39
روس کے صدر ولادی میر پوتین نے قوم سے اپنے سالانہ خطاب میں جدید ہائپر سانک میزائل تیار کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ انھوں نے عالمی طاقتوں کو خبردار کیا ہے کہ انھیں ماسکو کی فو جی طاقت کو ملحوظ رکھنا چاہیے۔
View more
Sat, 03 Mar 2018 13:46:09
جمعرات کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت کے دوران ایران کی صورت میں درپیش علاقائی خطرے کا موضوع بھی زیر بحث آیا۔
View more
Sat, 03 Mar 2018 12:00:25
ریاستی وزیر برائے ٹرانسپورٹ ایچ ایم ریونا نے کہا کہ شہر میں بہت جلد 40 الیکٹرک بنگلورو میٹرو پالیٹن ٹرانسپورٹ کارپوریشن (بی ایم ٹی سی ) بسیں سڑکوں پر دوڑیں گی۔
View more
Sat, 03 Mar 2018 11:51:06
آنے والے ریاستی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر حال ہی میں شہر کی 25حقوق انسانی کی تنظیموں کے اراکین کا ایک مشاورتی اجلاس منعقد کیا گیا تھا جس میں مشہور سماجی کارکن ایروم شرمیلا بھی شریک ہوئی تھیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy