Mon, 05 Mar 2018 10:41:10
پنجاب نیشنل بینک اور کچھ دوسرے بینک گھوٹالوں، رافیل سودے، آندھرا پردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے کا مطالبہ، بے روزگاری جیسے مسائل اور اپوزیشن کے حکومت پر سیاسی بدلے کے جذبے سے کام کرنے کے الزامات کے ایشوز پر پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کا دوسرا مرحلہ ہنگامہ خیز رہنے کے آثار ہیں۔
View more
Mon, 05 Mar 2018 10:37:48
مرکزی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے اتوار کو یقین دہانی کرائی کہ مبینہ اسٹاف سلیکشن کمیشن گھپلہ معاملہ میں مناسب کاروائی کی جائے گی۔
View more
Sun, 04 Mar 2018 22:27:13
شہر کے مضافات بائکمپاڈی میں ایک بس اور کرین کے درمیان پیش آنے والے حادثے میں بشمول ایک انٹرنیشنل پاور لفٹر4افراد شدیدزخمی ہوگئے، جنہیں علاج کے لئے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 04 Mar 2018 22:20:53
ابھی حال ہی میں بھٹکل سے قریب شیرالی میں منعقدہ کنڑا ساہتیہ سمیلن میں سابق صدرکو خطاب کے لئے وقت میں کٹوتی کرنے کی وجہ سے ہنگامہ آرائی دیکھنے کو ملی اور منتظمین کی طرف سے ہی کنڑا ساہتیہ پریشد کے ضلعی صدر کا گھیراؤ کیے جانے کی بات معلوم ہوئی ہے۔
View more
Sun, 04 Mar 2018 22:12:26
ی جے پی کی طرف سے ریاستی حکومت کے خلاف عوامی رجحان بنانے کی نیت سے شروع کی گئی’ منگلورو چلو ریالی ‘کا آغاز کرتے ہوئے مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے نے کہا کہ کانگریس پارٹی کو سمندر میں ڈبونے (وسرجن) کا سلسلہ یہاں سے شروع ہورہا ہے۔
View more
Sun, 04 Mar 2018 22:00:31
کڈبہ پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ اوپرکاش دیواڈیگااور عملے نے جذبۂ انسانیت کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بوڑھے شخص کی ارتھی کو کاندھا دیا اور اس کاانتم سنسکار کیا ،
View more
Sun, 04 Mar 2018 21:38:31
ضلع ڈپٹی کمشنر اور انجمن اسلام کمیٹی کے ایڈمنسٹریٹر ایس ایس نکول نے کمیٹی کی عام رکنیت کے لئے نامزدگی کا نوٹی فکیشن جاری کیا ہے۔
View more
Sun, 04 Mar 2018 21:22:56
ہاں کے تعلقہ سرکاری اسپتال میں آرتھوپیڈک سرجن کے بطور خدمات انجام دے رہے ڈاکٹر سنیل کو دوسرے اسپتال میں ٹرانسفر کیے جانے کے خلاف کرناٹکا رکھشنا ویدیکے کے کارکنان اور عوام نے تحصیلدار کی معرفت ڈی سی اور ڈی ایچ او کو ایک میمورنڈم سونپا۔
View more
Sat, 03 Mar 2018 21:04:32
شمال مشرقی کی تین ریاستوں میں تریپورہ، ناگالینڈ اور میگھالیہ میں انتخابی نتائج پر بی جے پی صدر امت شاہ نے کہا کہ اس جیت نے نریندر مودی کی ترقی پالیسی پر مہر لگانے کا کام کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy