Wed, 04 Apr 2018 12:46:55
واٹس اپ، فیس بک سمیت دیگر سوشیل میڈیا کے ذریعہ کی جانے والی انتخابی تشہیر یا غلط پیغامات روانہ کرنے کے سلسلے پر قابو پانے کیلئے الیکشن آفیسر نے ضروری اقدامات کرتے ہوئے کہا کہ 50ہزار سے زیادہ رقم ساتھ میں لے جانے پر رقم ضبط کرلی جائے گی۔
View more
Wed, 04 Apr 2018 12:31:22
دولت مشترکہ کھیلوں میں کرکٹ گرچہ شامل نہ ہو لیکن آسٹریلوی کھلاڑیوں سے منسلک گیند سے چھیڑ چھاڑ کا معاملہ یہاں بھی اس قدر زیر بحث ہے کہ سخت سمجھے جانے والے امیگریشن افسر تک اس سلسلے میں ملک کی تصویر کو لے کر فکر مند ہیں۔
View more
Wed, 04 Apr 2018 12:27:48
سی او اے کی طرف ایک کنارے کئے گئے بی سی سی آئی کے قائم مقام سیکرٹری امیتابھ چودھری نے آج جوابی حملہ کرتے ہوئے جنرل منیجر (کھیل کی ترقی)پروفیسر رتناکر شیٹی کو تین ماہ کی توسیع کردی ۔
View more
Wed, 04 Apr 2018 12:23:15
گیند ٹیمپرنگ معاملے سے پریشان آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
View more
Wed, 04 Apr 2018 12:18:42
نچلے آرڈرکے بلے بازوں ایش سوڈھی اور نیل ویگنیر نے دوسرا کرکٹ ٹسٹ ڈرامائی طور پر ڈرا کرایا جس میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف سیریز 1-0 سے جیت لی۔
View more
Wed, 04 Apr 2018 12:13:20
افغانستان میں مارچ کے دوران تشدد کی کارروائیوں میں 121 شہری ہلاک جب کہ 322 زخمی ہوئے۔ یہ بات شہریوں کے تحفظ کے حامی گروپ، ’سولین پراٹیکشن ایڈووکیسی گروپ‘ (سی پی اے جی) نے اپنی ایک رپورٹ میں کہی ہے۔
View more
Wed, 04 Apr 2018 12:07:25
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں کل اتوار کو اسرائیلی فوج نے پرامن شہریوں پر آنسوگیس کی شیلنگ اور براہ راست فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 98 فلسطینی زخمی ہوگئے۔
View more
Wed, 04 Apr 2018 12:01:39
ترک صدر نے فلسطین کے علاقے غزہ میں 30مارچ کو ’یوم الارض‘ ریلیوں پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی سے تعبیر کیا ہے۔
View more
Wed, 04 Apr 2018 11:55:16
امریکی صدر ٹرمپ نے اتوار کے روز ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ اْن امیگرینٹس کو قانونی حیثیت دیے جانے کا کوئی معاہدہ نہیں ہو گا جو بچپن میں اپنے والدین کے ساتھ امریکہ آئے تھے اور اْن کی حیثیت بدستور غیر قانونی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy