Thu, 05 Apr 2018 21:43:29
تعلقہ کے کارگیدے۔ ہورلی سال میں سرکاری ہاڈی زمین کو آتی کرم کرکے مکانوں کی تعمیر کرنے کی اطلاع ملنے پر سرکاری آفسران گذشتہ تین چار دنوں سے متعلقہ علاقوں میں پہنچ کر تعمیراتی کاموں کو روکنے میں لگے ہوئے ہیں، ایسے میں خبر ملی ہے کہ آفسران نے عوام کو وارننگ دی ہے کہ تعمیر شدہ عمارتوں کو خود ہی منہدم کریں اور اپنا سامان لے کر جائیں، ورنہ اُنہیں توڑ دیا جائے گا۔
View more
Thu, 05 Apr 2018 20:47:45
کاروار انکولہ اسمبلی حلقے میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں سے متعلق شکایت درج کروانے کے لئے کاروارتحصیلدار دفتر میں ایک مانیٹرنگ سیل کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔
View more
Thu, 05 Apr 2018 20:38:55
آسٹریلیا سے ملنے والی خبر کے مطابق گولڈ کوسٹ میں منعقدہ کامن ویلتھ گیمز میں کنداپور کے گروراج نے ویٹ لفٹنگ میں سلور میڈل حاصل کرتے ہوئے ہندوستان کے لئے پہلا میڈل حاصل کیا ہے۔
View more
Thu, 05 Apr 2018 10:59:32
امریکا میں پولیس نے بتایا ہے کہ منگل کے روز ریاست کیلیفورنیا میں سان فرانسسکو کے نزدیک واقع کمپنی "یوٹیوب" کے صدر دفتر میں ایک خاتون کی فائرنگ سے کم از کم تین افراد زخمی ہو گئے۔
View more
Thu, 05 Apr 2018 10:55:06
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں آج بدھ کے روز شام کے مستقبل کے حوالے سے ایک سہ فریقی سربراہ اجلاس ہو رہا ہے۔ اجلاس میں ترکی، ایران اور روس بحران کے پر امن حل کے طریقوں پر غور کریں گے۔
View more
Thu, 05 Apr 2018 10:36:17
کرناٹک میں 12؍مئی کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کے سلسلہ میں انتخابی پمفلٹس اور پوسٹرس کی طباعت کے کام میں مصروف چھوٹے تاجروں پر الیکشن کمیشن کی گہری نظر ہے ۔
View more
Thu, 05 Apr 2018 10:25:55
رشوت خور افسروں پر اپنے کریک ڈاؤن کو جاری رکھتے ہوئے اینٹی کرپشن بیورو نے کرناٹک میں انسداد رشوت خوری قانون کے تحت مارچ میں34؍معاملات رشوت خوری کے درج کئے ۔
View more
Thu, 05 Apr 2018 10:22:05
ہندوستان کے اعلیٰ انتخابی کمشنر آف انڈیا اوم پرکاش راوت دیگر دوالیکشن کمشنروں سنیل اروڑہ اور اشوک لاواسا کے ساتھ کرناٹک کے سہ روزہ دورہ پرآج بنگلوروپہنچے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy