Wed, 04 Apr 2018 11:28:36
ایسا نظر آتا ہے کہ لبنانی تنظیم حزب اللہ کو اپنے نامزد امیدواروں کے بیچ "غلامانہ" سوچ کے پھیلنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔
View more
Wed, 04 Apr 2018 10:56:06
امریکا میں ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے ایک سینئر سینیٹر لینزی گراہم نے شام سے امریکی افواج کے انخلاء4 کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا نتیجہ داعش تنظیم کے دوبارہ زندہ ہو جانے اور دمشق کے ایران کی گود میں چلے جانے کی صورت میں سامنے آئے گا۔
View more
Wed, 04 Apr 2018 10:53:52
ترک فوج کی ممکنہ طورپر شمالی شام کے کرد اکثریتی علاقے منبج میں آمد کے پیش نظر وہاں پر تعینات امریکی فوج نے بھی دفاعی تیاریاں تیز کردی ہیں۔
View more
Wed, 04 Apr 2018 10:44:27
نئے طور سے شامل ہونے والی 6 بوگی کی میٹروٹرین کیلئے ریسرچ ڈیزائنس اینڈ اسٹینڈرڈ آرگنائزیشن (آر ڈی ایس او) سے سرٹی فکیٹ مل گئی ہے ۔لیکن ریلوے سکیورٹی کمیشن سے نو آبجکشن سرٹی فکیٹ حاصل کرنا باقی ہے ۔
View more
Wed, 04 Apr 2018 10:37:58
خانگی اسکولوں میں آر ٹی ای کوٹہ کے تحت داخلوں کے لئے مانگ میں کافی اضافہ ہوا ہے اور مطلوبہ نشستوں کی تعداد موجود نشستوں سے بہت زیادہ ہے، اس طرح کہ ہر ایک موجود نشست کے لئے 1.44 درخواستیں وصول ہوئی ہیں۔
View more
Wed, 04 Apr 2018 01:02:08
کانگریس صدر راہل گاندھی آج سے کرناٹک کے دو دن کے دورے پر ہیں۔کرناٹک انتخابی مہم کے تحت نکالی جا رہی جنوری عوامی مبارک یاترا کے پانچویں مرحلے میں شامل ہوئے۔
View more
Wed, 04 Apr 2018 00:58:31
آندھرا پردیش کے وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو نے بی جے پی پر الزام لگایا ہے کہ وہ ریاست میں علاقائی تحریک اور بدامنی کو فروغ دے رہی ہے۔
View more
Wed, 04 Apr 2018 00:56:01
کیدارناتھ میں منگل کو ایئر فورس کا ایم آئی -17 ہیلی کاپٹر تبار ہو گیا۔ہیلی پیڈ سے محض 60 میٹر پہلے ہی ہیلی کاپٹر دھماکے سے گرگیا۔
View more