Wed, 04 Apr 2018 00:35:44
فروغ انسانی وسائل کی وزارت نے طلباء کے مفاد میں سی بی ایس ای کے 10 ویں کے ریاضی کال دوبارہ امتحان نہیں کروانے کافیصلہ کیا ہے ۔
View more
Wed, 04 Apr 2018 00:29:07
مدھیہ پردیش میں بھارت بند کے دوران ہوئے مظاہرے میں بھنڈ ضلع میں دو اور لوگوں کی موت کے ساتھ ریاست میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر آٹھ ہو گئی ہے ۔
View more
Wed, 04 Apr 2018 00:25:31
دہلی ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ اور عام آدمی پارٹی (اے اے پی )کے کنوینر اروند کیجریوال کے معافی مانگ لینے کے بعدوزیرخزانہ ارون جیٹلی کی جانب سے دائر 10کروڑ روپے کے ہتک عزتی کا کیس آج بند کرنے کا حکم دیا۔
View more
Wed, 04 Apr 2018 00:19:14
منصوبہ بندی کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج ) اور کیمیکلز اور کھادوں کے وزیر مملکت جناب راؤ اندر جیت سنگھ نے ملک میں سینٹرل انسٹی ٹیوٹ آف پلاسٹک انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی کے سینٹروں کی تعداد اور اب تک تربیت پانے والے طلباء کی تعداد کے بارے میں آج لو ک سبھا میں ایک سوال کا تحریری جواب دیتے ہوئے مطلع کیا کہ سینٹرو ں سمیت سینٹرل انسٹی ٹیوٹ آف پلاسٹک انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی کے قائم شدہ سینٹروں کی کل تعداد 3
View more
Wed, 04 Apr 2018 00:12:21
پاکستانی فوج نے جموں وکشمیر کے پونچھ ضلع میں کنٹرول لائن کے قریب پیشگی چوکیوں کو نشانہ بنایا اور مارٹر داغے جس میں فوج کا ایک جوان شہید ہو گیا اور ایک لیفٹیننٹ سمیت چار دیگر فوجی زخمی ہو گئے۔
View more
Wed, 04 Apr 2018 00:09:11
سپریم کورٹ نے ایس سی ایس ٹی ایکٹ کے بارے میں 20 مارچ کا اپنا فیصلہ ملتوی کرنے سے آج انکار کر دیا اور کہا کہ مرکز کی نظر ثانی کی درخواست پر دس دن بعد تفصیل سے سماعت کی جائے گی۔
View more
Wed, 04 Apr 2018 00:06:07
راجستھان، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، میں اس سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی نے خودکوتیارکرناشروع کردیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy