Thu, 05 Apr 2018 01:05:13
ملٹی پلیکس سنیما ہال کے اندرکھانے پینے کی چیزوں کی قیمتیں بہت زیادہ ہونے کا ذکر کرتے ہوئے بمبئی ہائی کورٹ نے آج رائے ظاہر کی کہ انہیں عام قیمتوں پر فروخت کیا جانا چاہئے۔
View more
Thu, 05 Apr 2018 00:59:53
فروغِ انسانی وسائل کی وزارت نے دسویں اور بارویں کلاس کے امتحان کرائے جانیکے تمام نظام کی جانچ کرنے کیلئے ایک اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دی ہے
View more
Thu, 05 Apr 2018 00:53:18
آندھرپردیش کے وزیر اعلیٰ چندرا بابو نائیڈو نے مرکزی حکومت پر تیکھا حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب کبھی بھی این ڈی اے کا حصہ نہیں بنیں گے۔ ایک خاص بات چیت میں نائیڈو نے کہا کہ وزیر اعظم کا دفتر داغدار پارٹیوں کو آگے بڑھارہا ہے۔
View more
Thu, 05 Apr 2018 00:46:09
انڈین مجاہدین (گجرات ) مقدمہ میں ماخوذ گذشتہ9؍ سالوں سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے مقیددو مسلم نوجوانوں کی ضمانت پر رہائی کی درخواست پر سپریم کورٹ میں6؍ اپریل کو سماعت متوقع ہے
View more
Thu, 05 Apr 2018 00:26:57
اپوزیشن کے ایک درجن سے زیادہ پارٹیوں کے لیڈروں نے آج راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو اور لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن سے ملاقات کر قومی اہمیت کے اہم مسائل پر بحث کا مطالبہ کیا۔
View more
Thu, 05 Apr 2018 00:23:50
بی جے پی نے آج الزام لگایا کہ کانگریس نے اپنے پانچ دہائی سے زیادہ وقت کی حکومت کے دوران دلتوں اور قبائلیوں کی کوئی خیر خبر نہیں لی۔
View more
Thu, 05 Apr 2018 00:16:15
کانگریس لیڈر راج ببر نے مدھیہ پردیش کی شیوراج سنگھ چوہان حکومت پر اس سال ہونے والے ریاستی انتخابات سے پہلے پانچ ہندو مہاتما اور مذہبی رہنماؤں کو وزیر مملکت کا درجہ دیئے جانے کے فیصلے کو لے کر حملہ بولا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy