Fri, 06 Apr 2018 16:35:59
جمعۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی کی قیادت میں تنظیم کے ایک وفد نے آج وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سے ان کے دفتر پر ملاقا ت کی ۔
View more
Fri, 06 Apr 2018 16:21:08
کانگریس صدر راہل گاندھی اور ترقی پسند اتحاد (یو پی اے ) کی چیرپرسن سونیا گاندھی کی قیادت میں دس سے زیادہ اپوزیشن پارٹیوں کے رہنماؤں نے جمعرات پارلیمنٹ ہاؤز کے احاطے میں بینک گھوٹالے جیسے مختلف مسائل پر احتجاج کیا۔
View more
Fri, 06 Apr 2018 14:58:01
آج جمعہ کو ہوئے ایس ایس ایل سی امتحان کے سماجی تعلیم پرچے میں ضلع اُترکنڑا میں جملہ 222 طلبا غیر حاضر رہے ہیں جس میں سب سے زیادہ طلبا کاروار میں غیر حاضر ہوئے ہیں۔ اس بات کی جانکاری ضلع کے محکمہ تعلیمات کے دفتر سے دی گئی ہے۔
View more
Fri, 06 Apr 2018 14:23:29
پٹنہ کی تفتیشی ٹیم نے جمعرات کو مشرقی چمپارن ضلع کے پکڑیدیال کے ڈویژن تعلیم عہدیدار بندا رام کو 65 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ہے۔
View more
Fri, 06 Apr 2018 12:56:09
دلتوں کے احتجاج کے بعد بیک فٹ پر چل رہی بی جے پی کو اب اپنے ایک اور رکن پارلیمان کی ناراضگی جھیلنی پڑ رہی ہے۔ اور اب بی جے پی کے اندر ہی دلت لیڈران اپنے احتجاج کی آواز کو بلند کرنا شروع کر دیا ہے۔
View more
Fri, 06 Apr 2018 12:49:10
دہلی ہائی کورٹ نے شیلا دکشت کے سابق ساتھی پون کھیڑا کی جانب سے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے خلاف دائر مجرمانہ ہتک عزت کے مقدمے کی سماعت پر عبوری آخری فیصلہ دینے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy