Sun, 08 Apr 2018 01:17:03
گجرات کے گورنرا وپی کوہلی کے گھر ہوئی چوری کا انکشاف کرتے ہوئے تھانہ سیکٹر -49کی پولیس نے ایک خاتون سمیت پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Sun, 08 Apr 2018 01:11:20
بہار میں حکمران گٹھ بندھن کی اتحادی پارٹی بی جے پی نے انتظامیہ پر مختلف اضلاع میں حالیہ فرقہ وارانہ تشدد کے بعد اکثریتی کمیونٹی کے لوگوں کے خلاف جانبدار طریقے سے کارروائی کرنے کا الزام لگایا ہے۔
View more
Sun, 08 Apr 2018 01:09:24
قومی دارالحکومت میں آلودگی معیار کی خلاف ورزی کرنے پر گزشتہ چھ سالوں کے دوران سات ہزار سے زیادہ بسوں کا چالان کیا گیا۔
View more
Sun, 08 Apr 2018 01:03:19
کانگریس صدر راہل گاندھی نے ہندوستان کے لڑاکا طیارے خریدنے کے لئے کئے جانے والے ممکنہ معاہدے کی خبروں کو لے کر آج وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ لگاتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا کہ وہ اپنے دوستوں کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔
View more
Sun, 08 Apr 2018 00:52:23
اجودھیا اراضی تنازع پر الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر اعتراضات کو جہاں التوا میں پڑے آٹھ سال ہورہے ہیں وہیں سپریم کورٹ نے انتظار کے دن بڑھاتے ہوئے سماعت کی اگلی تاریخ 27 اپریل مقرر کردی ۔
View more
Sun, 08 Apr 2018 00:46:02
راجدھانی کی ایک عدالت نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی لیڈر شازیہ علمی اور کانگریس لیڈر کپل سبل کے بیٹے امت سبل کی اس مشترکہ عرضی پرکل فیصلہ محفوظ کرلیا
View more
Sun, 08 Apr 2018 00:38:30
دہلی پولیس نے سی بی ایس ای کی 12ویں کلاس کے اکونامکس کا پیپر لیک ہونے کے سلسلے میں ہماچل پردیش کے ایک اسکول کے تین اسٹاف اراکین کو آج گرفتار کیا۔
View more
Sun, 08 Apr 2018 00:32:11
کرناٹک انتخابات کے لئے مہم چلانے والے کچھ کانگریس لیڈران تقریبا چھ ماہ پہلے راہل گاندھی کو لے کر مذاق کیا کرتے تھے۔
View more
Sun, 08 Apr 2018 00:19:28
مدھیہ پردیش کے کٹنی ضلع میں مچھگوا کے پاس آج ایک تیز رفتار ٹرک نے دوآ ٹورکشا کو ٹکر مار دی، جس میں آٹھ لوگوں کی موت ہو گئی اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy