Mon, 09 Apr 2018 13:00:18
ہندوستانیوں کے 21 ویں دولت مشترکہ کھیلوں میں سنہری مہم جاری رکھتے ہوئے پونم یادو نے 69 کلو کلاس میں زرد تمغہ جیت کر بھارت کی جھولی میں پانچواں طلائی تمغہ ڈالا۔
View more
Mon, 09 Apr 2018 12:14:22
پانچ بار کی عالمی چمپئن ایم سی میریکوم(48 کلوگرام)نے اپنے ڈیبو میچ میں دولت مشترکہ کھیلوں کے سیمی فائنل میں پہنچ کر آج تمغہ پکا کیا جبکہ وکاس کرشنن (75 کلوگرام)مردوں کے 75 کلوگرام طبقے کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔
View more
Mon, 09 Apr 2018 12:11:11
سائنا نہوال کی شاندار کارکردگی کی بدولت ہندوستان نے دولت مشترکہ کھیلوں میں بیڈمنٹن مخلوط ٹیم مقابلے کے سیمی فائنل میں آج سنگاپور کو 3.1سے شکست دے دی۔
View more
Mon, 09 Apr 2018 12:08:44
ہندوستانی خاتون ہاکی ٹیم نے ایک گول سے پچھڑنے کے بعد شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دولت مشترکہ کھیلوں میں پول اے کے تیسرے میچ میں اولمپک چمپئن انگلینڈ کو 2-1 سے ہرا دیا۔
View more
Mon, 09 Apr 2018 12:05:54
چنئی سپر کنگ کے آل راؤنڈرکھلاڑی ڈوائن براوو نے انڈین پریمیئر لیگ کے پہلے میچ میں ممبئی انڈینس کے خلاف 30 گیند میں 68 رن کی آتشی اننگز کو اب تک کی اپنی بہترین اننگ بتایا۔
View more
Mon, 09 Apr 2018 12:01:25
کبڈی لیگ کے آیکت انوپم گوسوامی نے آج کہا کہ اس نے پورے ملک میں کبڈی کو مقبول بنانے کے ساتھ مہارت کا پتہ لگانے میں بھی مدد کی ہے جنہوں نے شاندار طریقے سے اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا ہے۔
View more
Mon, 09 Apr 2018 11:58:47
ہندوستان کے شاٹ پٹ کھلاڑی تیجندر سنگھ نے آج یہاں کوالیفائنگ راؤنڈ میں چھٹے نمبر پر رہ کر فائنلس کیلئے کوالیفائی کیا۔
View more
Mon, 09 Apr 2018 11:53:34
کانھاگاڈ نامی مقام پرمنعقدہ شادی کی تقریب اس وقت ماتم میں بدل گئی جب اس تقریب میں اپنی ماں کے ساتھ آنے والی ایک سات سالہ بچی بس کے پہیے کے نیچے دب کر ہلاک ہوگئی۔
View more
Mon, 09 Apr 2018 11:50:37
انکولہ تعلقہ کے ہٹّی کیری گرام پنچایت کی ایک ندی میں تیرنے کے دوران ایک ہی خاندان کے تین افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق مہلوکین کے نام رمیش امبیگا(50سال)ان کے فرزندان روی(18سال)اورنوین (15سال) بتائے گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy