Tue, 10 Apr 2018 13:09:08
لوک سبھا انتخابات میں محض ایک سال کا وقت بچا ہوا ہے، ایسے میں کانگریس کے سینئر لیڈر سلمان خورشید کا کہنا ہے کہ حکمران بی جے پی کا پردہ فاش ہونا شروع ہو گیا ہے اور 2014میں وہ جس مقبولیت کے ساتھ حکومت میں آئی تھی، یہ گھٹنے لگی ہے۔
View more
Tue, 10 Apr 2018 13:02:09
بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی کا دعویٰ ہے کہ ان کی پارٹی کی 2019کے عام انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے کی پوری تیاری ہے اور ان کی دوسری مدت میں وہ رہی سہی بدعنوانی کو بھی ختم کر دے گی۔
View more
Tue, 10 Apr 2018 11:56:51
کانگریس نے الزام لگایا کہ جموں و کشمیر میں پی ڈی پی اور بی جے پی حکومت بوجھ بن گئی ہے۔پارٹی نے کہا کہ لوگوں کی مشکلات پر قابو پانے کے لیے انتظامیہ کو اب یقینی طور پر گہری نیند سے جاگنا چاہئے اور متحرک ہوکر اپنی ذمہ داریوں اور جواب دیہی کی ذمہ داری کو پوراکرنا چاہئے۔
View more
Tue, 10 Apr 2018 11:43:21
سپریم کورٹ نے مرکز اور دہلی حکومت اور دویگرسے کہا کہ دارالحکومت میں غیر مجاز تعمیر اور غیر قانونی ڈھانچے کی سیلنگ کو سیاست کا مسئلہ نہ بنائیں۔
View more
Tue, 10 Apr 2018 10:57:39
سپریم کورٹ نے مغربی بنگال میں آزادانہ اور منصفانہ پنچایت انتخابات کرانے کے معاملہ پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ریاستی یونٹ کی جانب سے دائر درخواست پر مداخلت کرنے سے آج انکار کر دیا۔
View more
Tue, 10 Apr 2018 10:48:59
دلتوں پر مظالم کے خلاف اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کیلئے کانگریس کا آج پورے ملک میں انشن جاری ہے۔ دارالحکومت کے راج گھاٹ پر واقع گاندھی سمادھی کے سامنے صبح سے کانگریس کے سینئر لیڈران اور کارکنان بڑی تعداد میں انشن پر بیٹھے ہیں۔
View more
Tue, 10 Apr 2018 10:35:35
ہندوستان میں 1984کالوک سبھاالیکشن اب تک کاسب سے دلچسپ الیکشن رہاہے۔اس الیکشن میں کانگریس کو523سیٹوں میں سے 415سیٹوں پرجیت حاصل ہوئی تھی لیکن کانگریس کو جیت اکیلے اپنے زور پر نہیں ملی تھی۔
View more
Tue, 10 Apr 2018 10:23:36
بہار میں ضلع بھاگلپور کی ایک عدالت نے ناتھ نگر مین تشدد کے معاملے میں آج صحت کے وزیر مملکت اشونی چوبے کے بیٹے ارجت شاشوت چوبے کی ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy