Tue, 10 Apr 2018 00:39:22
شہر میں ٹریفک کے مسئلے کو قابو میں کرنے کے لئے ایک مستقل پہل کے طور پر 123کروڑ روپیوں کی لاگت پر سلک بورڈ جنکشن کے قریب تعمیر کیا گیا پراجکٹ تیار ہوچکا ہے۔
View more
Tue, 10 Apr 2018 00:37:25
ریاست میں انتخابی ضابطہ کو سختی سے لاگو کرنے کے لئے الیکشن کمیشن کی طرف سے تمام سیاسی جماعتوں ، ان کے لیڈروں اور کارندوں کے ساتھ سرکاری افسرون کی نقل وحرکت پر بھی کڑی نظر رکھے ہوئے ہے۔
View more
Tue, 10 Apr 2018 00:35:10
ریاستی اسمبلی کے لئے کانگریس امیدواروں کے انتخاب کا عمل راجدھانی دہلی منتقل ہوچکا ہے۔ کل اے آئی سی سی جنرل سکریٹری اور اسکریننگ کمیٹی کے چیرمین مدھو سودھن مستری کی قیادت میں اسکریننگ کمیٹی کی میٹنگ طلب کی گئی ہے۔
View more
Tue, 10 Apr 2018 00:12:41
آنے والے اسمبلی انتخابات کے لئے 72امیدواروں پر مشتمل بی جے پی کی پہلی فہرست کے منظر عام پر آتے ہی پارٹی میں بڑے پیمانے پر بغاوت پھوٹ پڑی۔
View more
Mon, 09 Apr 2018 23:59:48
کاویری آبی تنازعے کی یکسوئی کی ذمے داری آج سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت نے کندھوں پر ڈالتے ہوئے ہدایت دی ہے کہ 3 مئی تک اس کے لئے اسکیم تیار کرکے سپریم کورٹ کے روبرو پیش کی جائے۔
View more
Mon, 09 Apr 2018 20:56:31
مینگلورکے قریبی علاقوں میں اتوار کو ہوئی زبردست برفباری سے عوام حیرت میں مبتلا ہوگئے۔ ساحلی علاقوں میں چونکہ برفباری نہیں ہوتی، مگر اس بار بادلوں کی زبردست گڑگڑاہٹ اور تیز بجلی کے درمیان بارش شروع ہونے کے ساتھ ہی برفباری شروع ہوگئی۔
View more
Mon, 09 Apr 2018 20:21:10
ساگرروڈ سے کافی آگے بھٹکل کی سرحد ناگولیّ میں خنزیر کے ایک گروپ سے ٹکرا کر بائک سوار کی موت واقع ہوگئی جبکہ دوسرا شخص شدید زخمی ہوگیا۔ حادثہ اتوار کی شب قریب نو بجے پیش آیا۔
View more
Mon, 09 Apr 2018 18:30:00
دو تین دن سے وہاٹس ایپ پر ایک وائس مسیج بہت زیادہ وائرل ہورہا تھا جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ شہر کے سونار کیری علاقے میں موجود آسیہ اسپتال میں زچگی کے لئے ڈاکٹر سے مشورہ کرنے گئی ہوئی ۹ ماہ کی حاملہ خاتون کووہاں کی لیڈی ڈاکٹر نے حمل ساقط(ایبارشن) کرنے والی گولی دی تھی۔ اس مسیج سے ظاہر ہے کہ عوام میں تشویش پھیل گئی تھی۔
View more
Mon, 09 Apr 2018 18:07:49
مینگلور کے بینگرے فٹبال میدان کے قریب رات کے وقت تین نوجوانوں کاراستہ روک کر کچھ نامعلوم شرپسندوں نے تیز دھاروالے ہتھیاروں سے حملہ کرنے کی واردات پیش آئی ہے۔ واقعے میں تینوں کو چوٹیں آئی ہیں مگر ان میں سے ایک کی حالت بے حد نازک بتائی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy