Sun, 08 Apr 2018 17:21:16
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ سے چند روز قبل زخمی ہونے والا فلسطینی اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگیا۔
View more
Sun, 08 Apr 2018 17:18:28
سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں جاری مشترکہ خلیج ڈھال مشقیں ختم ہوگئی ہیں۔ان مشقوں میں سعودی عرب کے علاوہ چوبیس ممالک کی تینوں مسلح افواج اور خصوصی دستوں نے حصہ لیا ہے۔
View more
Sun, 08 Apr 2018 17:16:25
جرمنی کے مغربی شہر موئنسٹر میں ایک ڈرائیور نے اپنی گاڑی راہ گیروں پر چڑھا دی ہے جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور کم سے کم بیس زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Sun, 08 Apr 2018 17:14:02
اردن کے دارالحکومت عمان میں گذشتہ دنوں مساجد میں لوٹ مار، توڑپھوڑ اور آتش زنی کے واقعات نے مقامی شہریوں اور حکام کو حیران کردیا مگر یہ معلوم نہیں ہو رہا تھا کہ آیا اس طرح کی تخریب کاری میں کس کا ہاتھ ہے۔
View more
Sun, 08 Apr 2018 17:12:29
برازیل کے سابق صدر لوئیز لولا ڈی سلوا کو کرپشن کے الزامات پر مجرم قرار دیتے ہوئے ساڑھے 12 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی تاہم انہوں نے مقررہ وقت میں خود کو پولیس کے حوالے نہیں کیا تھا۔
View more
Sun, 08 Apr 2018 17:07:13
نیویارک کے علاقے مین ہٹن میں امریکی صر کے ملکیتی ’ٹرمپ ٹاور‘کی 50 ویں منزل پر رہائشی فلیٹ میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 6 فائر فائٹرز زخمی ہو گئے۔
View more
Sun, 08 Apr 2018 17:04:49
انٹرنیٹ استعمال کرنے والے ’گوگل‘ سرچ انجن اور امازون جیسی ویب سائیٹس کی اہمیت کے قائل ہیں مگر درحقیقت یہ دونوں کمپنیاں صارفین کی جاسوسی بھی کرتی ہیں۔
View more
Sun, 08 Apr 2018 16:56:59
شام میں بشارالاسد کی وفادار فورسز نے مشرقی غوطہ میں باغیوں کے زیر کنٹرول آخری علاقیدوما میں زمین اور فضائی کارروائیوں میں کم از کم 100 افراد مارے گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy