Tue, 10 Apr 2018 23:55:27
روسی وزارت خارجہ نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی جانب سے طاقت کے استعمال کی شدید مذمت کرتے ہوئے صہیونی فوج کی کارروائیوں کو مسترد کردیا ہے۔
View more
Tue, 10 Apr 2018 23:29:31
کاروار سے آگے کاناکونا ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آئے ایک ٹرین حادثہ میں ایک شخص کی موت واقع ہوگئی، جبکہ دیگر تین زخمی ہوگئے۔ حادثہ مینگلور۔سی ایس ٹی ایکسپریس ٹرین پر پیش آیا۔
View more
Tue, 10 Apr 2018 20:18:08
پونے ۔ بنگلور نیشنل ہائی وے پر آج صبح پیش آئے ایک بھیانک سڑک حادثے میں 18مزدور ہلاک ہوگئے، جبکہ کئی دیگر زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 10 Apr 2018 18:53:10
دیر رات گئے ایک لاری میں رفت کیے جارہے 17جانوروں کو پولیس نے ضبط کرلیا، جس کے بارے میں پولس کا کہنا ہے کہ یہ سبھی جانور چوری کرنے کے بعد قصائی خانوں کو فراہم کیے جارہے تھے۔
View more
Tue, 10 Apr 2018 18:24:58
کنداپور کے ایک مضافاتی علاقے انکڈادکٹّے میں واقع ایک ہوٹل میں انتخابی ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شراب فروخت کیے جانے کی شکایت موصول ہونے پر جب افسران وہاں پہنچے تو مبینہ طور پر گاہک اور ہوٹل کے مالک نے افسران کو اپنی ڈیوٹی انجام دینے سے روک دیا اور ان پر حملے کی کوشش کی گئی۔
View more
Tue, 10 Apr 2018 18:19:27
کوناجے میں واقع امرت دھارا گؤ شالہ سے مبینہ طور پر گائیں چراکر لے جانے کا مسئلہ اجاگر کرنے کے لئے گؤ شالہ کے مالک ٹی جی راجہ رام بھٹ اوران کے عملے نے’ تادمِ مرگ بھوک ہڑتال‘جو شروع کررکھی تھی وہ 9 ویں دن میں داخل ہوگئی ،لیکن ضلع انتظامیہ اور پولیس کی مداخلت کے بعدپیجاور مٹھ سوامی کے ہاتھوں دودھ پیتے ہوئے انہوں نے بھوک ہڑتال ختم کردی۔
View more
Tue, 10 Apr 2018 18:12:47
بھٹکل کے تحصیلدار دفتر میں منعقدہ بھٹکل ہوناور اسمبلی حلقے کے الیکٹورل افیسرز کی میٹنگ میں خطاب کرتے ہوئے ضلع ڈپٹی کمشنر ایس ایس نکول نے کہا کہ افسران کو کسی بھی قسم کے دباؤ میں آئے بغیر انتخابی ضابطہ اخلاق کو نافذ کرنا چاہیے۔
View more
Tue, 10 Apr 2018 13:41:54
یوپی کے باندہ ضلع میں ببیرو قصبے کے ایک برہمن خاندان نے آٹھ سال پہلے اسلام قبول کر لیا تھا؛ لیکن اب پڑوسیوں کو اس اہل خانہ کی تبدیلی مذہب کی معلومات ملی تو خاندان کا جینا مشکل ہو گیا ہے۔
View more
Tue, 10 Apr 2018 13:35:59
بسترکے بیجاپورمیں نریندر مودی کے14 اپریل کومجوزہ دورہ کا نکسلی تنظیم مخالفت کر رہی ہے ۔ نکسلیوں نے آج جوانوں سے بھری بس کوایک دھماکے سے اڑا دیا جس سے دو نوجوان شہید ہو گئے اور چھ زخمی ہو گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy