Mon, 09 Apr 2018 11:13:55
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ مشرقی غوطہ میں شہریوں کے خلاف مبینہ کیمیائی حملے کی شامی صدر بشار الاسد کو ’بھاری قیمت‘ چکانا ہو گی۔
View more
Mon, 09 Apr 2018 11:10:03
اسرائیلی وزیر دفاع لیبرمین نے اپنے ایک متنازعہ بیان میں کہا ہے کہ حماس کے زیر انتظام غزہ پٹی میں ’کوئی معصوم لوگ نہیں‘ ہیں۔
View more
Mon, 09 Apr 2018 11:02:06
گزشتہ روز میونسٹر میں ایک ریسٹورنٹ کے باہر عام افراد پر وین چڑھا دینے والے مشتبہ حملہ آور سے متعلق بتایا گیا ہیکہ وہ ذہنی مسائل کا شکار ایک ’تنہا جرمن‘ تھا۔
View more
Mon, 09 Apr 2018 10:57:47
اے آئی سی سی صدر راہل گاندھی نے آج ریاستی عوام کو یقین دلایا کہ تمام طبقات کے مسائل یکسوئی کے ساتھ حل کئے جائیں گے اور انہیں تمام سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔
View more
Mon, 09 Apr 2018 10:46:01
کانگریس کے سینئر لیڈر اور کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ ایم ویرپا موئیلی نے آج اشارہ دیا کہ آئندہ 12 مئی کو ہونے جا رہے اسمبلی انتخابات کے تناظر میں کانگریس15دن کے اندر پارٹی کا انتخابی منشور جاری کر دے گی۔
View more
Mon, 09 Apr 2018 10:40:12
جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کا حال ہی میں ایک اور بیان آیا ہے۔عبداللہ نے اپنی بات میں بھارت کنٹرول لائن کو امن لائن میں تبدیل کرنے کی وکالت کی۔
View more
Mon, 09 Apr 2018 10:35:03
ہندوستان کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ یہاں محنت وایمانداری سے کام کرنے والوں کو کچھ حاصل نہیں ہوپارہا ہے ۔ اس کے برعکس عیش وآرام سے رہنے والوں کو تمام سہولتیں مہیا ہونے لگی ہیں ۔
View more
Mon, 09 Apr 2018 10:31:02
وزیراعظم نریندر مودی کی زیر قیادت مرکزی حکومت سے جاری جی ایس ٹی کی وجہ سے عام عوام اور کاروباریوں کو نہایت تکلیفوں کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy