Tue, 01 May 2018 10:44:58
کرناٹک اسمبلی انتخابات سے قبل بی جے پی کے لیے ایک بری خبر ہے۔ سابق وزیر اعظم اور جنتا دل سیکولر (جے ڈی ایس) کے سربراہ ایچ ڈی دیو گوڑا نے واضح لفظوں میں کہہ دیا ہے کہ انتخابات کے نتائج کے بعد بھی ان کی پارٹی بی جے پی کو حمایت نہیں دے گی۔
View more
Tue, 01 May 2018 10:36:17
دہلی پولیس نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں جمعہ کی رات کو ’لو جہاد‘کے متنازعہ مسئلے پر ایک فلم دکھائے جانے کو لے کر مبینہ طورپر ہوئے تشدد کے سلسلے میں تین مقدمات درج کئے ہیں۔
View more
Tue, 01 May 2018 01:36:54
اترپردیش ثانوی تعلیم کونسل (یوپی بورڈ)نے 29 اپریل کو 10 ویں اور 12 ویں کلاس کے نتائج کا اعلان کر دیا۔امتحان میں کامیاب ہونے والے بچوں کو وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے مبارک باد دی ہے۔
View more
Tue, 01 May 2018 01:20:10
مغربی بنگال میں گرچہ14مئی کو مقامی بلدیاتی انتخابات ہونے ہوں، لیکن ترنمول کانگریس نے بغیر لڑے ہی ایک تہائی سے زیادہ سیٹیں جیت لی ہیں۔
View more
Tue, 01 May 2018 01:12:00
سی پی ایم کے جنرل سکریٹری سیتا رام یچوری برطانیہ واقع کوینس یونیورسٹی میں سیاسی متبادل کے طور پر بائیں بازو نظریات کی مطابقت پر لیکچر دیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy