Wed, 09 May 2018 11:27:20
دہلی کے مالویہ نگر تھانے کے شیخ سرائے علاقے میں مچھر سے بچنے کیلئے ایمبولینس کے اندر کوائل جلانے سے تین ایمبولینس جل کر راکھ ہو گئیں۔
View more
Wed, 09 May 2018 11:14:13
سپریم کورٹ نے ملک کے چیف جسٹس دیپک مشرا کے خلاف مواخذہ کے قرارداد کا نوٹس مسترد کئے جانے کے راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی کانگریس ارکان کی درخواست آج مسترد کر دی۔
View more
Wed, 09 May 2018 11:07:11
کانگریس صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ اگر 2019کے انتخابات میں ان کی پارٹی واحد بڑی جماعت بن کر ابھرتی ہے تو وہ وزیراعظم بنیں گے۔
View more
Wed, 09 May 2018 00:20:53
وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے آقا کرناٹک میں یقینی شکست کو دیکھتے ہوئے ہار کا بہانہ تلاش کرنے میں مصروف ہوگئے ہیں
View more
Wed, 09 May 2018 00:15:20
کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیرداخلہ پی چدمبرم نے جموں کشمیر کی پی ڈی پی اور بی جیپی مخلوط حکومت کو ریاست میں جاری قتل اور خونریزی کے لئے ذمہ دارقراردیتے ہوئے
View more
Tue, 08 May 2018 23:32:34
مغربی بنگال میں آئندہ پنچایتی انتخابات کے پیش نظر نظریات اور سیاست کے لحاظ سے ایک دوسرے کے سخت مخالف بھارتیہ جنتا پارٹی اور مارکسوادی کمیونسٹ پارٹی نے حکمران ترنمول کانگریس کو شکست دینے کے لئے ندیہ ضلع میں ہاتھ ملا لیے ہیں۔
View more
Tue, 08 May 2018 23:03:08
وائی ایم ایس اے کی انتخابی میٹنگ میں بزنس ٹائیکون عتیق الرحمن منیری وائی ایم ایس اے کی نئی میعاد کے لئے بطور صدر اور مولانا رحمت اللہ رکن الدین ندوی بحیثیت جنرل سکریٹری منتخب ہوئے ہیں۔ وائی ایم ایس اے ینگ مسلم سروس اسوسی ایشن نوائط کالونی اور اُس کے اِرد گرد علاقے کے نوجوانوں پر مشتمل ایک متحرک اور فعال اسوسی ایشن ہے جو تقریبا 30سال سے الحمد اللہ شہر میں دینی ، اصلاحی ،تربیتی ،سماجی اور فلاحی کام
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy