Mon, 30 Apr 2018 12:25:16
کرناٹک کی سیاست جس طبقے پر گھوم رہی ہے، اس کانام ہے لنگایت طبقہ۔ بی جے پی ہندتوا ایکتا کے نام پر لنگایت ووٹ لینے کی کوشش میں ہے تو وہیں کانگریس نے لنگایتوں کو ہندو مذہب سے الگ اقلیتی طبقہ کا درجہ دے کر ان کی ایک صدی سے زیادہ قدیم مطالبات کو پورا کردیا ہے۔
View more
Mon, 30 Apr 2018 11:08:05
جاریہ سال سے پی یو سی سال دوم کے کامرس کے شعبہ کے ایکنامکس ، اکاؤنٹنسی اور بزنس مینجمنٹ کے موضوعات میں نیشنل ایجوکیشن ریسرچ اینڈ ٹریننگ سنٹر (این سی ای آر ٹی ) کے نصاب شامل کرنے کا فیصلہ محکمہ پی یو ایجوکیشن کے زیر غور ہے ۔
View more
Mon, 30 Apr 2018 10:59:56
کولکاتانائٹ رائیڈرس نے بنگلورو کو 6 وکٹ سے شکست دے دی ہے۔ کے کے آر کو 176 رن کا ہدف ملا تھا، جسے اس نے 19.1 اوور میں حاصل کرلیا۔
View more
Sun, 29 Apr 2018 20:35:37
کانپور میں ایس بی آئی کے اے ٹی ایم سے جعلی اور کٹے پھٹے نوٹ نکلنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ جب ایک اکاؤنٹ ہولڈر کانپور کے ایک اے ٹی ایم سے 25ہزار روپے نکالا تو اس میں سے دو ہزار چھ ایسے نوٹ تھے جو پھٹے ہوئے تھے اور اس میں ٹیپ لگا ہوا تھا، وہیں اس میں سے ایک دو ہزار کا نوٹ جعلی تھا۔
View more
Sun, 29 Apr 2018 20:32:08
پڈوچیری کی لیفٹیننٹ گورنر کرن بیدی نے بڑھتے تنازعہ کو دیکھتے ہوئے اپنا وہ حکم واپس لے لیا، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ پڈوچیری کے جن دیہات میں لوگ کھلے میں بیت الخلا کریں گے اور کوڑا پھینکیں گے،
View more
Sun, 29 Apr 2018 20:29:00
تریپورہ کے وزیراعلیٰ بپلب کمار دیب اپنے بیانات کو لے کر مسلسل میڈیا میں چھائے ہوئے ہیں۔ایک کے بعد ایک وہ ایسے عجیب و غریب بیان دے رہے ہیں، جس کی وجہ سے سوشل میڈیا میں بھی کافی بحث میں ہیں۔
View more
Sun, 29 Apr 2018 20:07:53
یوپی بورڈ کی 10ویں اور 12ویں کے نتائج ایک ساتھ اعلان کردیئے گئے ہیں۔10ویں میں جہاں 75فیصد طلبہ وطالبات پاس ہوئے ہیں وہیں 12ویں میں 72فیصد اسٹوڈنٹس پاس کے اعلان کیے گئے ہیں۔
View more
Sun, 29 Apr 2018 20:02:14
اتوار کو دہلی میں منعقد کانگریس کی ’جن آکروش ریلی‘میں ملک بھر سے کارکن اکٹھا ہوئے ہیں۔اس پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس صدر راہل گاندھی نے جہاں وزیر اعظم مودی کو ان کی حکومت کی ناکامی یاد دلائی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy