Tue, 01 May 2018 00:43:13
چنّاپٹنا اسمبلی سیٹ سے بی جے پی امیدوار یوگیشور کا کہنا ہے کہ مودی اور یوگی کے دورہ سے بی جے پی کو فائدہ نہیں پہنچنے والا کیونکہ کرناٹک کے لوگ میچیور ہیں اور علاقائی ایشوز کو اہمیت دیتے ہیں۔
View more
Tue, 01 May 2018 00:39:58
آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو کو آج ایمس سے ڈسچارج کردیا گیا ۔ اگرچہ لالو نے اس بات کی مخالفت کی ہے اسی وجہ سے اس معاملے پر سیاست بھی تیز ہوتی جا رہی ہے۔
View more
Tue, 01 May 2018 00:22:24
پاپولر فرنٹ کی مرکزی سیکریٹریٹ کے اجلاس نے کرناٹک کے عوام سے اسمبلی انتخابات میں ہندوتوا سیاست کو شکست دینے اور بی جے پی کو دھول چٹانے کے لیے سیکولر امیدواروں اور عوامی سیاست کے نمائندوں کو ووٹ دینے کی اپیل کی ہے۔
View more
Mon, 30 Apr 2018 21:17:38
ایک دن پہلے ہی کانگریس صدر راہل گاندھی نے ڈوکلام مسئلے کو لے کر مرکزی حکومت کو گھیرنے کی کوشش کی تھی، اب وہ خود حالات کا جائزہ لینے چین سے متصل علاقوں کا دورہ کرنے جا رہے ہیں۔
View more
Mon, 30 Apr 2018 19:23:59
یہاں سے قریبی گاؤں گولی ہولے میں 28اپریل کو ایک شخص کی مشتبہ حالت میں موت واقع ہونے اور خاموشی کے ساتھ اسے نذر آتش کیے جانے کی اطلاع موصول ہونے پر پولیس نے خود اپنے طور پر معاملہ درج کرلیا ہے اور اگلی تحقیقات کے لئے عدالت سے اجازت طلب کی ہے۔
View more
Mon, 30 Apr 2018 19:19:10
یکم مئی جو وزیر اعظم مودی کے مجوزہ دورے کے پیش نظر جلسہ گاہ کے اطراف میں بی جے پی کی طرف سے لگائے جھنڈوں کو الیکشن کمیشن کے حکم پر ہٹا دیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy