Sun, 13 May 2018 11:48:11
برطانیہ میں توانائی کے قومی نیٹ ورک کے ذمّے داران نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ 19 مئی کو شہزادہ ہیری اور میگن مارکل کی شادی کے موقع پر بجلی کی مانگ میں بڑا اضافہ ہو جائے گا۔
View more
Sun, 13 May 2018 11:41:31
شام میں جمعرات کو علی الصبح اسرائیلی بم باری اور فضائی حملوں میں کم از کم 11 ایرانی مارے گئے۔ اس بات کا اعلان شام میں انسانی حقوق کے سب سے بڑے نگراں گروپ المرصد کی جانب سے ہفتے کی صبح کیا گیا۔
View more
Sun, 13 May 2018 11:38:59
میانمار میں ہفتے کے روز شمالی صوبے شان میں سرکاری فوج اور ایک نسل پرست مسلح گروپ کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 19 افراد ہلاک ہو گئے۔
View more
Sun, 13 May 2018 11:26:54
مہاراشٹر کے وزیر مملکت برائے داخلی امور رنجیت پاٹل نے اورنگ آباد کے فرقہ وارانہ فسادات کی اعلی سطحی کمیٹی کے ذریعے جانچ کا اعلان کیا ہے ۔ ساتھ ہی جانچ کے بعد متاثرین اور مہلوکین کو مناسب معاوضہ دینےکا بھی اعلان کیا ۔
View more
Sun, 13 May 2018 11:17:20
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں جناح کی تصویر کو لے کر تنازع پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے سابق نائب صدر جمہوریہ محمد حامد انصاری نے ہنگامہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی اے ایم یو طلبہ کے مطالبہ کی حمایت کی ہے۔
View more
Sun, 13 May 2018 10:59:52
ریاستی اسمبلی کے لئے ہونے والی پولنگ میں 4.96؍کروڑ رائے دہندوں نے اپنی رائے دہی کا استعمال کیا۔ پچھلے اسمبلی انتخابات کے مقابلہ ان انتخابات میں حکمران کانگریس اور بی جے پی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ رہا۔
View more
Sun, 13 May 2018 00:39:36
کرناٹک اسمبلی کے انتخابات کے درمیان وزیراعلی سدارامیا نے اس یقین کا اظہار کیا کہ کانگریس دوبارہ واضح اکثریت کے ساتھ ریاست میں برسر اقتدا ر آئے گی۔
View more
Sun, 13 May 2018 00:32:23
کرناٹک انتخاب ختم ہونے کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا۔ تیل کمپنیوں نے ہفتہ کی رات 12 بجے سے قیمتوں میں اضافے کا ارادہ کر لیا ہے۔
View more
Sun, 13 May 2018 00:26:17
کرناٹک کی 15ویں اسمبلی کے انتخابات کے لئے 58302 پولنگ مراکز قائم کئے گئے تھے جن میں سے 12000 حساس اور 21 ہزار 464 مراکز کو کم حساس مانتے ہوئے پولنگ مراکز کے باہر نیم فوجی دستوں کے جوانوں کو تعینات کیا گیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy