Sat, 12 May 2018 22:03:51
مدھیہ پردیش کے ضلع اندور کی ایک عدالت نے چار ماہ کی معصوم بچی کی آبروریزی اور قتل کے معاملے میں محض تین ہفتے کے اندر سماعت مکمل کر کے ملزم کو آج مجرم قرار دیا۔
View more
Sat, 12 May 2018 20:58:50
آج سنیچر کو ریاست کرناٹک میں پرامن طور پرانتخابات منعقد ہوئے جس میں ایک اندازے کے مطابق 70 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی ہے۔
View more
Sat, 12 May 2018 14:20:18
کرناٹک میں تین ماہ سے زائد عرصہ تک چلی انتخابی مہم کے بعد آج جملہ 222 اسمبلی سیٹوں کے لئے انتخابات نہایت پرامن طریقہ پر اختتام پذیر ہوئے۔ ریاست میں صرف ایک منڈیا کے ایک پولنگ بوتھ پر معمولی جھڑپوں کی واردات پیش آئیں، مگر پولس نے جلد ہی حالات پر قابو پالیا۔ البتہ دیگر کسی بھی حلقوں سے کسی بھی طرح کی گڑبڑی کی کوئی اطلاعات نہیں ہیں۔
View more
Sat, 12 May 2018 00:18:06
تلنگانہ حکومت جلد ہی ریاست میں دس لاکھ سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرے گی۔جرائم پرقابو پانے کیلئے یہ اقدامات کئے جارہے ہیں۔
View more
Fri, 11 May 2018 22:40:53
ریاست کرناٹک میں کل 12/مئی بروز سنیچر کو اسمبلی انتخابات منعقد ہونے جارہے ہیں، مگر آر آر نگر اسمبلی حلقہ میں کل انتخابات نہیں ہوں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy