Fri, 18 May 2018 11:14:39
بابری مسجد رام جنم بھومی ملکیت تنازعہ کی سپریم کورٹ میں گذشتہ کئی ماہ سے جاری سماعت کے دوران مسلم تنظیموں کی نمائندگی
View more
Thu, 17 May 2018 20:28:35
آج کرناٹک کے 23 ویں وزیراعلیٰ کے طورپرحلف لینے کے بعد بی ایس یدی یورپا جب اسمبلی پہنچے تو انہوں نے بھون کی سیڑھیوں کو چھوکر نمن کیا۔
View more
Thu, 17 May 2018 20:23:16
کرناٹک کی کمان ملتے ہی وزیراعلیٰ یدی یورپا ایکشن موڈ میں نظرآرہے ہیں۔ حلف برداری کے بعد وہ سیدھے اسمبلی پہنچے اور وہاں کابینہ کی میٹنگ کی۔
View more
Thu, 17 May 2018 20:20:00
کرناٹک میں سیاسی رسہ کشی اور سپریم کورٹ میں دیر رات تک چلی سنوائی کے بعد بی ایس یدیو رپا نے سی ایم عہدے کے طور پر حلف لے لیا ہے۔
View more
Thu, 17 May 2018 20:15:20
کرناٹک انتخابات میں کسی بھی پارٹی کو مکمل اکثریت نہیں ملی ۔اس وجہ سے گورنر وجوبھائی والا نے چناؤ میں سب سے زیادہ سیٹیں حاصل کرنے والی بی جے پی پارٹی کو حکومت بنانے کی دعوت دے دی۔
View more
Thu, 17 May 2018 18:56:04
بھٹکل سمیت ریاست کرناٹک کے بیشتر حصوں میں آج پہلا روزہ رکھا گیا، شام ہوتے ہوتے یہاں کے بازاروں میں افطاری کی تیاری کے لئے عوام کی کثیر تعداد دیکھی گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy