Mon, 04 Jun 2018 18:09:20
’اسٹِلٹ اسکیٹنگ‘ میں کاروار کے 5سالہ لڑکے شیام سومنت ہیبلے کر نے ایک ہی دن میں 4ورلڈریکارڈس قائم کیے ہیں۔کائیگا رولر اسکیٹنگ کلب کے ٹرینر دلیپ ہانابرنے بتایا کہ شیام سومنت نے 2کیلومیٹر کی اسکیٹنگ سب سے کم وقت میں پوری کی ہے۔
View more
Mon, 04 Jun 2018 17:55:10
مویشیوں کے بیوپاری حسین ابّا کی مشتبہ موت کا معاملہ اب بڑی حد تک صاف ہوگیا ہے اور یہ بات کھل کر سامنے آگئی ہے کہ حسین ابّا (۶۱سال)کو بجرنگ دل کے کارکنان نے پولیس کی موجودگی میں ہی اس قدر ماراپیٹاگیا کہ پولیس جیپ میں ہی اس کی موت واقع ہوگئی۔
View more
Sun, 03 Jun 2018 23:27:00
شینا بورا قتل کی اہم ملزمہ آئی انیکس میڈیا کے شریک بانی کے اہم اندرانی مکھرجی کے سینے میں درد کی شکایت کے بعد گزشتہ رات یہاں جے جے ہسپتال میں داخل کرایاگیا۔
View more
Sun, 03 Jun 2018 23:13:46
کسانوں کے ’’گاؤں بند‘‘تحریک کے تیسرے دن آج پنجاب کے مالوا علاقے میں منڈیوں میں سبزیاں اور دودھ نہ آنے کی وجہ سے ان کی قیمت آسمان چھونے لگی ہے ۔
View more
Sun, 03 Jun 2018 23:05:54
وزیر دفاع نرملا سیتا رمن نے سطح سے سطح پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی ۔5 کے کامیاب تجربہ پر دفاعی تحقیق اور ترقیاتی تنظیم (ڈی آر ڈی او) کے سائنسدانوں اور دیگر ماہرین کو آج مبارکباد دی۔
View more
Sun, 03 Jun 2018 23:01:14
پچھلے دنوں رام نگر (اتراکھنڈ) کے ایک سکھ پولیس افسر گگن دیپ سنگھ نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر ایک مسلم نوجوان کو ایک گروہ سے بچایا جو اس کی جان لینا چاہتا تھا
View more
Sun, 03 Jun 2018 22:55:13
شیام ناتھ مارگ پر واقع بنگالی سینئر سیکنڈری اسکول کی انتظامیہ نے پچھلے کچھ دنوں سے اچانک اپنے لیٹر ہیڈ اور کاغذات پر خودکو ’’لسانی اقلیتی ادارہ‘‘ لکھنے لگا اور اس کا فائدہ اٹھاکر طلبہ اور اساتذہ کو رزرویشن دینے کا منصوبہ بنالیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy