Sun, 03 Jun 2018 12:32:24
جنوبی ہند کی ریاستِ کرناٹک کے شہر بیدر میں تعلیمی انقلاب برپا کرنے والا تعلیمی ادارہ شاہین ادارہ جات بیدر کے طالبِ علم ونیت میگور نے حال ہی میں ہوئے پی یو سی سالِ دوم کے امتحان میں امتیازی کامیابی حاصل کرنے کے بعد اب سی ای ٹی میں بھی ریاستی سطح پر تاریخ ساز کامیابی حاصل کی ہے اور ریاست بھر میں ویٹرنری میں پہلا رینک حاصل کیا ہے۔
View more
Sun, 03 Jun 2018 12:22:56
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اْن سے طے شدہ ملاقات 12 جون کو سنگاپور میں ہوگی۔ قبل ازیں وہ اسے منسوخ کرنے کا کہہ چکے تھے۔
View more
Sun, 03 Jun 2018 12:19:10
ترکی نے متحدہ امریکہ کے فلسطین کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کردہ مسودہ قرار داد کو ویٹو کرنے پر ردعمل کا مظاہرہ کیا ہے۔
View more
Sun, 03 Jun 2018 12:17:09
افریقی ملک مراکش کی جانب سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے محصورین کے لیے 10 ٹن خوراک بھیجی ہے۔ یہ امدادی سامان اردن کے دارالحکومت عمان پہنچا دیا گیا جہاں سے اسے ٹرکوں پرلاد کر غزہ پہنچایا جائے گا۔
View more
Sun, 03 Jun 2018 12:13:36
ترکی میں سیکڑوں سماجی اور انسانی حقوق کارکنوں نے ا?ج سے اٹھ برس قبل غزہ کی پٹی کے لیے امدادی سامان لے جانے والے بحری جہاز مرمرہ پر اسرائیلی نیوی کے حملے اور نو ترک رضاکاروں کی شہادت کی یاد میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
View more
Sun, 03 Jun 2018 12:10:40
یورپی یونین نے فلسطین کے علاقے غرب اردن میں یہودی بستیوں میں مزید توسیع اور یہودی ا?باد کاروں کو بسانے کے لیے سیکڑوں نئے گھروں کی تعمیر کی شدید مذمت کی ہے۔
View more
Sun, 03 Jun 2018 11:51:57
غزہ پٹی کے اندر اسرائیلی افواج نے جمعہ کو ایک فلسطینی خواتین نرس کو گولی ماردی۔21 سالہ رزان النجر نے ایک میڈیکل اسسٹنٹ کے طور پر کام کرتی تھیں۔
View more
Sun, 03 Jun 2018 11:45:29
وکٹ کیپر بلے باز ردھمان ساہا انگوٹھے میں چوٹ کی وجہ سے 14 جون سے افغانستان کے خلاف بنگلور میں کھیلے جانے والے واحد ٹسٹ میچ کے لئے ہندوستانی کرکٹ ٹیم سے باہر ہو گئے ہیں
View more
Sun, 03 Jun 2018 11:42:07
دو بار کی سابق چیمپئن روس کی ماریا شاراپووا نے اپنی شاندار کارکردگی جاری رکھتے ہوئے ہفتہ کو یکطرفہ جیت کے ساتھ سال کے دوسرے گرینڈ سلیام فرنچ اوپن ٹینس ٹورنمنٹ کے چوتھے راؤنڈ میں داخلہ حاصل کر لیا لیکن ایک الٹ پھیر میں آٹھویں سیڈ جمہوریہ چیک کے پیٹرا کیویتووا ہار کر باہر ہو گئیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy