Tue, 05 Jun 2018 11:00:24
کانگریس صدر راہل گاندھی کرناٹک میں پارٹی لیڈروں کے ساتھ منگل کو میٹنگ کریں گے اور کانگریس ۔جنتادل ایس مخلوط حکومت کی چہارشنبہ کو ہونے والی کابینہ میں توسیع کے سلسلہ میں بات چیت کریں گے ۔
View more
Tue, 05 Jun 2018 00:09:32
روس میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2018 کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور اسی سلسلے میں ورلڈ کپ 2018کے آغاز سے دو ہفتے قبل آفیشل فیفا ٹرافی دنیا بھر کا چکر لگا کر ماسکو پہنچ چکی ہے۔
View more
Tue, 05 Jun 2018 00:07:15
نگلینڈ نے گیند بازوں کی شاندار کارکردگی کے بل اتوار کو یہاں دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان کو اننگز اور 55 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کی.
View more
Tue, 05 Jun 2018 00:05:45
ایک سال کی پابندی کی وجہ سے آسٹریلوی ٹیم سے باہر سٹیو سمتھ اور ڈیوڈ وارنر کینیڈا میں 28 جون سے گلوبل ٹی 20 کھیلیں گے۔
View more
Tue, 05 Jun 2018 00:03:42
پتان ہرمنپریت کورکے آل کارکردگی کی بدولت ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں تھائی لینڈ کے لیے 66رنز سے ہرا دیا.
View more
Mon, 04 Jun 2018 23:54:55
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج پٹھان کورٹ ڈاکٹر تجویندر سنگھ نے پیر کے روز یہاں کٹھوعہ عصمت دری و قتل کیس کے ملزمان کی کٹھوعہ سے پٹھان کوٹ جیل منتقلی کے خلاف دفاعی وکلاء کی طرف سے دائر کئے گئے اعتراضات کو جائز قرار دیا،
View more
Mon, 04 Jun 2018 23:49:29
مرکز نے شیلانگ میں نیم فوجی دستوں کی چھ اضافی کمپنیاں تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے جہاں کل رات دوبارہ تشدد کا واقعہ پیش آگیا تھا اور پولیس کو بھیڑ کو تیتر بتر کرنے کے لئے آنسو گیس کے گولے داغنے پڑے تھے ۔
View more
Mon, 04 Jun 2018 23:45:58
ہندوستانی فوج نے سرکاری آرڈنس فیکٹریوں سے اپنی خریداری میں بھاری کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ چھوٹے جنگ کی حالت میں فوری طور پر گولہ بارود خریدنے کی خاطر رقم بچانے کے لیے کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 04 Jun 2018 23:41:54
بہار میں 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں سیٹ تقسیم کو لے کر سرگرمیاں شروع ہو گئی ہیں۔ اتوار کو جے ڈی یو کے سینئر رہنماؤں نے ایک میٹنگ کی ،اس میٹنگ میں کئی مسائل پر بات ہوئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy