Sun, 03 Jun 2018 11:20:58
وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے سرفراؤ کنگن میں گذشتہ رات ایک فوجی اہلکار نے اپنے کیمپ میں اپنی سروس رائفل سے خودپرگولی چلاکر خودکشی کرلی۔
View more
Sun, 03 Jun 2018 11:15:03
اسمبلی حلقوں سمیت دیگر انتخابات اور ایس ایس ایل سی سپلیمنٹری امتحان کی وجہ سے 8 جون کو شروع ہونے والا پی یو سی سال دوم کا سپلیمنٹری امتحان 29جون تک ملتوی کردینے کیلئے محکمہ پری یونیورسٹی ایجوکیشن نے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔
View more
Sun, 03 Jun 2018 11:09:14
گوری لنکیش قتل مقدمہ کے تعلق سے داخل کردہ چارج شیٹ میں کہا گیا ہے کہ صحافی کو دراصل اس لئے ہندو مخالف نظریات کے لئے قتل کیا گیا ۔ کے ٹی نوین کمار کے خلاف جو مقدمہ کے پہلا ملزم ہے ۔
View more
Sun, 03 Jun 2018 11:03:06
آئی پی ایل میچوں میں سٹہ بازی کے جرم کو قبول کرلینے کے بعد اداکار ارباز خان، ان کے بھائی سلمان خان اور ان کے والد سلیم خان پر تحقیقاتی ایجنسیاں، پولیس اہلکار اور میڈیا کی نظریں ٹک گئی ہیں۔
View more
Sun, 03 Jun 2018 00:28:13
معروف نیوز چینل این ڈی ٹی وی نے ایک سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے خبر دی ہے کہ مدھیہ پردیش میں ایک ہی تصویر کے ساتھ کئی کئی شناختی کارڈ جاری جانے کی بات معلوم ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک پولنگ بوتھ پر ایک جیسی تصویر 23 ووٹروں کے نام پر فراہم کی گئی ہے، تو دوسری ایک فوٹو پانچ پانچ ، چار چار الگ الگ ناموں سے فراہم کی گئی ہے۔
View more
Sat, 02 Jun 2018 23:55:38
کیرالہ حکومت نے جان لیوا وائرس نپاہ پر آج چوکسی بڑھا دی ہے، یہاں تک کی بالسیری کے ایک اسپتال کے عملے کو احتیاط کے طور پر پر چھٹی پر جانے کے لئے کہا گیا ہے۔
View more
Sat, 02 Jun 2018 23:46:30
سری نگر کی تاریخی و مرکزی جامع مسجد کے باہر جمعہ کو احتجاجی جھڑپوں کے دوران سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کی جیپ سے کچلے جانے والے 2 میں سے ایک نوجوان کی موت واقع ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 02 Jun 2018 23:41:30
اتر پردیش میں آندھی طوفان نے ایک بار پھر تباہی مچائی ہیشکروار کی دیر شام کو آئے آندھی طوفان کی زد میں آکر 15 لوگوں کی موت ہو گئی ہے جبک9افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
View more
Sat, 02 Jun 2018 23:35:01
کانگریس نے حکومت سے کسانوں کے قرض معاف کرنے کا مطالبہ کیا اور الزام لگایا کہ نریندر مودی حکومت ملک کے گنا کسانوں کی پریشانی پر توجہ دینے کی بجائے پاکستان سے چینی کی درآمد کر رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy