Mon, 04 Jun 2018 23:20:55
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کی پڈوچیری یونٹ کے صدر سامی ناتھن سمیت سینکڑوں پارٹی کارکنان کو پیر کے دن پولیس نے اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ ریاستی اسمبلی کا محاصرہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔
View more
Mon, 04 Jun 2018 23:15:27
ملک کی راجدھانی نئی دہلی میں واقع پٹیالہ ہاوس کورٹ کی خصوصی این، آئی، اے عدالت میں ہندوستان کی مختلف ریاستوں سے دہشت گردی کے الزمات اور ممنوع دہشت گرد تنظیم داعش سے روابط رکھنے کے معاملے میں گرفتار کئے گئے 9؍ مسلم نوجوانوں کی ضمانت پر رہائی کی عرضداشت کو عدالت نے آج سماعت کے لیئے قبول کرلیا ۔
View more
Mon, 04 Jun 2018 23:05:21
رجنی کانت کی فلم کالا پر کرناٹک میں پابندی عائد کردی گئی ہے۔ فلم اداکار پرکاش راج نے اس پابندی کی مخالفت کرتے ہوئے ٹویٹ کیا ہے۔
View more
Mon, 04 Jun 2018 22:56:54
کاکوری کے جیہتا روڑ پر واقع ایک گھر میں پیر کے روز دھماکہ ہونے کی خبر ہے ۔ واضح رہے کہ دھماکہ اتنا تیز تھا کہ آس پاس کے علاقوں میں اس کی دھمک محسوس کی گئی ۔
View more
Mon, 04 Jun 2018 22:45:55
اتر پردیش کی حکومت کے کابینہ وزیر اوم پرکاش راج بھر نے آج کہا کہ نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ کو وزیر اعلی نہیں بنائے جانے کی وجہ سے پسماندہ طبقے میں ناراضگی بڑھی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy