Tue, 05 Jun 2018 23:09:02
یوپی کے کیرانہ ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو ملی شکست کی اہم وجوہات میں علاقہ کے گنا کسانوں کے بقایا میں مسلسل اضافہ کو بھی مانا جا رہا ہے ۔
View more
Tue, 05 Jun 2018 23:05:10
جموں وکشمیر کے سابق پولیس سربراہ کلدیپ کھوڑا نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی طرف تعلیم یافتہ نوجوانوں کے متوجہ ہونے اور بندوق تھامنے کی عادت کے پسندیدہ اور دل کش متبادل بننے کے ساتھ کشمیر میں ایک مذہب پیدا ہو چکا ہے۔
View more
Tue, 05 Jun 2018 23:00:28
نئی دہلی کانگریس کے سینئر لیڈر جے رام رمیش نے وزیر اعظم نریندر مودی کے 2014 کے عام انتخابات کے دوران کئے گئے وعدوں کو پورا کرنےمیں ناکامی کو آئندہ 2019 کے انتخابات میں ایک اہم ایشو بتاتے ہوئے کہا کہ مرکز کی موجودہ حکومت کے جھوٹ کو بے نقاب کرنا ہے۔
View more
Tue, 05 Jun 2018 22:52:50
گجرات کے کچھ میں بھارتی فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ حادثہ کا شکار ہو گیا۔ اس حادثے میں طیارے کے پائلٹ ایئر کموڈور سنجے چوہان کی موت ہو گئی۔
View more
Tue, 05 Jun 2018 22:47:24
جموں وکشمیر میں شوپیاں کے بٹہ پورہ واقع مین چوک پر پیر کو ہوئے گرینیڈ حملے کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم البدر نے لی ہے۔
View more
Tue, 05 Jun 2018 22:38:40
جموں وکشمیر کے کپواڑہ میں فوج کے گشتی ٹیم پر حملے کے تقریبا ایک ہفتہ کے بعد مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ وہاں دو روزہ دورہ پر جارہے ہیں۔
View more
Tue, 05 Jun 2018 19:04:32
اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد(اے بی وی پی )نے ریاست کے تمام طلبہ کو مفت بس پاس فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے آج منگل کو بھٹکل میں احتجاجی ریلی نکالی اور اسسٹنٹ کمشنر کو میمورنڈم پیش کیا۔
View more
Tue, 05 Jun 2018 18:49:32
بھٹکل کی احمد سعید مسجد میں جماعت اسلامی ہند بھٹکل کی جانب سے افطار کے نام پر ہندو مسلم گیٹ ٹوگیدر کا شاندار پروگرام منعقد ہوا جس میں بی جے پی لیڈران نے بھی شرکت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ہندو،مسلم ، عیسائی سب کو محبت اور اعتماد کے ساتھ جینا چاہیے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy